مجھے اعتراض اس بات پر ہے کہ افغانوں نے روس کیخلاف آزادی کی جنگ اپنی علاقائی قومیت کی بنیاد پر لڑنے کی بجائے اسلامی جہادی بنیادوں پر لڑی اور اسکام کیلئے نظریاتی ایندھن وہابی سعودیہ اور مالیاتی امداد امریکی ردی ڈالروں کو بنایا۔ روس تو پہلے ہی سے کئی دہائیوں سے بہت سے مسلمان اکثریت ممالک...