امریکا، اسرائیل، ناروے اور دیگر آزاد مغربی جمہوریتوں میں خفیہ اداروں کو بھی میڈیا میں نشانہ بنایا جاتا ہے۔ آپ کس دنیا میں رہتے ہیں؟
پاکستانی خیالی پلاؤ :)
Hoax سنجیدہ کب سے ہو گئے؟
وکی پیڈیا پر تمام مضامین کی سورس بھی وہیں درج ہوتی ہے۔ اور جسکی سورس نہیں ہوتی اسکے آگے لکھا ہوتا ہے۔ آپ کی اس...