حضرت میں کوئی بڑا عالم فاضل ہونے کا دعوے دار نہیں۔ آپ ہی کی طرح 27 سالہ طالب علم ہوں۔ مغربی جمہوریت کی میں نے جن خوبیوں کا ذکر کیا ہے ان میں ایک قدر قابلیت ، صلاحیت اور تعلیم کی بھی ہے۔ جیسے آپ پاکستانی، ہندوستانی ایوانوں میں بہت سے اجٹ گنوارانپڑھ لوگوں کو پائیں گے۔ یہاں مغربی جمہورت میں جو...