Piketty مغربی سرمایہ دارانہ نظام کا حامی صرف اس صورت میں ہے اگر منظم اور دانستہ طور پر اس نظام سے حاصل ہونے والی آمدن اور دولت کی ترسیل پہلے سے موجود امراء تک منتقل نہ ہو جیسے کہ یہاں مغرب میں 70 کی دہائی سے ہو رہا ہے (اوپر کی پوسٹ میں گراف کے مطابق)۔ یہ مسئلہ ہر سرمایہ دارانہ نظام میں بنیادی...