ان مسائل کا حل ہے اور وہ ہے حقیقی تعلیم و تربیت۔ مدرسے اور اسکول کی نصابی تعلیم نہیں بلکہ معاشرتی تعلیم و تربیت جو والدین اپنے بچوں کو بچپن سے دیتے ہیں۔ جیسے سیدھے ہاتھ سے کھانا، منہ بند کر کے کھانا، اپنے سامنے سے کھانا، بھوک رکھ کر کھانا وغیرہ۔ معاشرتی گراوٹ اور ذلالت کی ابتداء گھر سے ہی شروع...