نتائج تلاش

  1. arifkarim

    لو جی آج پتہ چلا ہے کہ پاکستانی مرد دنیا کے تیسرے نمبر پر پرکشش ترین مرد ہیں۔

    اوپر سے دائیں: فواد افضل خان، حمزہ علی عباسی دونوں فنکار ہیں۔
  2. arifkarim

    لو جی آج پتہ چلا ہے کہ پاکستانی مرد دنیا کے تیسرے نمبر پر پرکشش ترین مرد ہیں۔

    کیونکہ انہوں نے مندرجہ ذیل تصاویر دیکھ کر نتائج مرتب کئے تھے: اگر درج ذیل تصاویر سے نتائج اخذ کرتے تو شاید آخری نمبر ہی آتا:
  3. arifkarim

    پاکستان | نجی تعلیمی ادارے | تین کارٹون | ایک سوال

    پاکستان میں کیا کوئی تعلیمی اداروں کو ریٹنگ دینے والی ایجنسی شروع نہیں کی جاسکتی؟ اور اگر بالفرض یہ بن بھی گئی تو اس بات کی گیرینٹی کون دیگا کہ یہ اپنا کام غیر جانبداری سے کر رہی ہیں۔ 2007-2008 میں آنے والے اقتصادی بحران کا ایک ذمہ دار ریٹنگ ایجنسیز بھی تھیں جو بینکوں سے رشوت لیکر دیوالیہ قرضوں...
  4. arifkarim

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    انسان کا ارتقاء ارب ہا سال پر محیط ہے۔ سائنسدان اس بات پر متفق ہیں۔ جو متفق نہیں ہیں وہ مذہبی یا سازشی تھیوریوں پر یقین رکھتے ہیں جن کے مطابق یا تو حضرت آدم سیدھا یہاں جنت سے اتارے گئے (جسمانی حالت میں) یا پھر کسی جدید خلائی مخلوق نے انسان کو ہزاروں سال قبل جنیاتی طور پر انجینئر کیا وغیرہ۔ چونکہ...
  5. arifkarim

    جی کس بات کی؟

    جی کس بات کی؟
  6. arifkarim

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    جی اوپر ربط میں بھی 4 سے 5 فیصد ایشائی و یورپی انسانوں کا نی انتھرٹیل ڈی این اے کا حامل ہونا درج ہے۔
  7. arifkarim

    بہنوں کا بھی کیسا پاکیزہ اور محبت بھرا رشتہ ہوتا ہے۔

    خاص طور پر چھوٹی والی کے :) بڑی والی تو آپ سے بھی زیادہ ہوشیار لگ رہی ہے :)
  8. arifkarim

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    نئی ڈی این اے ریسرچ کے مطابق جدید انسان اور نی اینڈرتھیل آج سے 50،000 سال قبل تک ایک دوسرے کیساتھ باہمی انسال کرتے رہے ہیں۔ مطلب آجکل کی یورپی اور ایشیائی انسانی نسلوں میں نی اینڈر تھیل کی باقیات موجود ہیں :) http://www.livescience.com/23730-neanderthals-modern-humans-interbreeding.html لو کر لو...
  9. arifkarim

    پاکستان | نجی تعلیمی ادارے | تین کارٹون | ایک سوال

    تو آپکے خیال میں یہ بحران اور کس ملک سے شروع ہوا؟ نیٹ پر لاتعداد مضامین اس سلسلہ میں لکھے جا چکے اور ہر اک Lehman Brothers کے دیوالیہ پن کو اس بحران کی شروعات کا ذمہ دار سمجھتا ہے: THE collapse of Lehman Brothers, a sprawling global bank, in September 2008 almost brought down the world’s...
  10. arifkarim

    نئے محفلین اور اُردو محفل

    آپکے پاس کوئی پرانا ورژن ہوگا۔
  11. arifkarim

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    جیسا کہ زیک نے کہا کہ ہمیں آثار قدیمہ سے اسکے کوئی شواہد نہیں ملتے۔جبکہ جدید انسان یعنی Homo Sapiens کے ارتقاء سے قبل والی نوع انسانی یعنی Neanderthal کے قد کاٹھ ہم سے چھوٹے تھے:
  12. arifkarim

    پاکستان | نجی تعلیمی ادارے | تین کارٹون | ایک سوال

    جب کوئی چور چوری کرتا ہے تو سزا اسی کو دی جاتی ہے عوام کو نہیں۔ امریکہ میں 2007-2008 میں آنے والے اقتصادی بحران کا اثر دنیا بھر میں پھیل گیا جسکی لپیٹ میں بعد ازاں یونان، اسپین، آئرلینڈ اور آئس لینڈ کی معیشتیں بھی آ گئیں۔ البتہ جہاں دیگر نے اس بحران کے ذمہ داروں کوسر آنکھوں پر بٹھایا وہیں آئس...
  13. arifkarim

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    احادیث سائنسی کب سے ہو گئیں؟
  14. arifkarim

    پاکستان | نجی تعلیمی ادارے | تین کارٹون | ایک سوال

    اصل چیز معیاری تعلیم ہے نہ کہ قیمتی تعلیم۔ اگر زیادہ قیمت لگا دینے سے تعلیم معیاری ہو جاتی تو امریکہ کی مہنگی ترین یونی ورسٹیاں 2007 -2008 میں آنے والے عالمی اقتصادی بھونچال کا سد باب کر سکتیں۔ لیکن ایسا نہیں ہوا اور ایک چھوٹے سے چند لاکھ آبادی والے ملک آئس لینڈ نے وہ اقتصادی اصلاحات کر لیں جو...
  15. arifkarim

    نئے محفلین اور اُردو محفل

    ہاہاہا۔ کیا بات کرتے ہیں جناب۔ یہ لیں پہلی لڑی چیک کر لیں: www.urduweb.org/mehfil/threads/81766/
  16. arifkarim

    پیغامات میں تصاویر شامل کریں!

    السلام علیکم! محفل کی ایک معزز رُکن جاسمن صاحبہ کے توجہ دلانے پر یہاں محفل فارم سے متعلق ٹیوٹوریل کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے جو نئے ممبران محفل کیلئے فائدہ مند ثابت ہوگا۔ اس سلسلہ میں یہ میری پہلی لڑی ہے جہاں ہم پیغامات میں تصاویر ارسال کرنے کا طریقہ سیکھیں گے۔ محفل فارم پر تصاویر ارسال کرنے...
  17. arifkarim

    نئے محفلین اور اُردو محفل

    سوچ رہا ہوں اگر یہ بیڑا ضرورت سے زیادہ بھاری ہو گیا تو کہیں غلطی سے غرق ہی نہ ہو جائے :) جی بہتر۔ ارے جناب آپ تو بیڑا اٹھانے سے قبل ہی اسے غرق کرنے کے در پہ ہیں :)
  18. arifkarim

    اشتہاری پنسل اسکیچ!

    اسوقت میں پاکستان میں تھا اور کام کی مصروفیت کے باعث محفل پر آنا بہت کم ہو گیا تھا۔
  19. arifkarim

    میری عزیز استانی کا مجھ سے آخری مکالمہ

    جنگ اخبار افواہات اور من گھڑت خبروں سے بھرپور ہوتا ہے۔ اور پاکستان میں زرد صحافت کی ابتداء یہیں سے ہوئی تھی جسکی باقیات جیو نیوز نیٹورک پر آج بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔ باقی جہاں تک القاعدہ، طالبان اور دیگر جہادی تنظیموں کے اقرار جرم کا تعلق ہے تو یہ کوئی بڑی بات نہیں۔ پاکستان بھر میں بڑے بڑے مولوی...
  20. arifkarim

    نئے محفلین اور اُردو محفل

    ایک سادھا سا ٹیوٹوریل بنانے کے بارہ میں کیا خیال ہے ؟
Top