نتائج تلاش

  1. arifkarim

    برطانوی انٹرنیٹ کا وزیر اعظم!

    انٹرنیٹ پر دھاندلی نہیں صرف ہیکنگ ہوتی ہے۔ اور یہ ان پڑھ گلو بٹوں کے بس کی بات نہیں۔ :)
  2. arifkarim

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    کیا مطلب کام نہیں کر رہا ؟ فانٹ انسٹال کریں۔
  3. arifkarim

    بچوں کی معصومیت!

    کمال ہے۔ چینی ہانگ کانگ جائے تو سمجھ آتی ہے پر آپ :)
  4. arifkarim

    ناکام اسٹنٹ!

    کہتے ہیں کوئی بھی کام کرنے سے قبل 100 بار یہ سوچ لینا چاہئے کہ اسکا انجام کیا ہوگا۔ سنہ 2013 میں انتخابی مہم کے دوران جب عمران خان بغیر کسی حفاظتی حصار والے لفٹر پر چڑھ کر دھڑام سے نیچے آ گرے تھے تو تب ہمارا خیال تھا کہ یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہوگا جب اتنے اہم موقع پر اتنا بڑا خطرہ مول لیا...
  5. arifkarim

    برطانوی انٹرنیٹ کا وزیر اعظم!

    مملکت سدا بہار برطانیہ میں آج 5 سال بعد عام انتخابات ہو رہے ہیں۔ ایسے میں اپنے میاں گوگل کہاں خاموش رہنے والے تھے۔ Google News Labs نے اس اہم موقع پر اپنے حسابی جوہر دکھاتے ہوئے پچھلے 12 ماہ پر محیط ڈیٹا سرچز کے مطابق نتائج اخذ کر کے بتا دئے کہ آج کا انتخاب جیتنے کا زیادہ امکان کس سیاسی جماعت کا...
  6. arifkarim

    ٹیسٹ میچ بھی کوئی دیکھنے والی چیز ہے؟

    ٹیسٹ میچ بھی کوئی دیکھنے والی چیز ہے؟
  7. arifkarim

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    زیک کیا آپ اس Loki پر مزید روشنی ڈال سکتے ہیں؟ نوٹ: میں فلم والے Loki کی بات نہیں کر رہا :) http://esciencenews.com/articles/2015/05/06/researchers.discover.missing.link.evolution.complex.cells
  8. arifkarim

    لو جی آج پتہ چلا ہے کہ پاکستانی مرد دنیا کے تیسرے نمبر پر پرکشش ترین مرد ہیں۔

    آپ ابھی ہر لحاظ سے بوائے ہیں۔ کچھ سال بعد رابطہ کریں :)
  9. arifkarim

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    لیجئے، حال ہی میں نارویجن اور اسویڈش ریسرچز نے سمندر کی تہہ میں ڈبکی لگا کر تمام جانداروں کا جد امجد ڈھونڈ لیا ہے اور اسے Loki کا نام دیا ہے: انکی یہ ریسرچ دنیا بھر کے معقول ترین سائنسی جریدے جیسے Nature میں بھی کچھ روز قبل شائع ہو چکی ہے...
  10. arifkarim

    بچوں کی معصومیت!

    اونچا کر لیں۔ شاید کچھ پلے پڑ جائے۔ ویسے سورہ فاتحہ یاد کرنے کی کوشش کر رہا ہے :)
  11. arifkarim

    اسے کون ہرائے گا ۔۔۔!!!

    پلے بوائے :p
  12. arifkarim

    بچوں کی معصومیت!

    وی مے یو پر دیکھ لیں:
  13. arifkarim

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    اسکو ذرا آسان ا لفظ میں سمجھائیں۔ انگریزی کے آدھے الفاظ تو اوپرسے ہی گزر گئے :)
  14. arifkarim

    لو جی آج پتہ چلا ہے کہ پاکستانی مرد دنیا کے تیسرے نمبر پر پرکشش ترین مرد ہیں۔

    حماس والی بات دراصل ہم نے طالبان کو بچانے کیلئے کی تھی وگرنہ امریکی ڈرونز کئی بار انکو بھی یہی کام کرتے پکڑ چکے ہیں :)
  15. arifkarim

    لو جی آج پتہ چلا ہے کہ پاکستانی مرد دنیا کے تیسرے نمبر پر پرکشش ترین مرد ہیں۔

    جی ملاتو ہوں پر وہ مجھے کہیں سے بھی مرد نہیں لگے۔ اسرائیل-حماس کی سابقہ جنگ میں حماس کے کچھ جہادی عارضی جنگ بندی کے دوران اسرائیلی اسنائپروں کے سامنے اپنے تئیں چھپ چھپا کر بھیڑ بکریوں کے ساتھ پائے گئے تھے جنہیں انہوں نے ویڈیو ریکارڈ کر کے نیٹ پر چڑھا دیا تھا۔ اگر کہیں گے تو لنک بھی فراہم کر دوں...
  16. arifkarim

    آج کی تصویر - 2

    نہیں یہ ایک لاکھ چھبیس ہزار صفحات پر محیط وہ اثبوت ہیں جن کے بارہ میں میاں نواز شریف فرما رہے تھے کہ اگر اثبوت تھیلوں میں ہیں تو پھر ان واویلا کرنے والوں کے پاس کیا ہے :)
  17. arifkarim

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    جی یہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ چارلز ڈارون کا تعلق ایک عیسائی گھرانے سے تھا اور نظریہ ارتقاء دریافت کرنے سے قبل وہ عیسائی پادریت کی تعلیم حاصل کرنا چاہتا تھا۔ مطلب اگر وہ ان جزیروں تک سفر نہ کرتا جہاں کا مشاہدہ معائنہ کر کے اسنے اپنے نظریے کی بنیاد رکھی تو یقیناً وہ ایک گمنام عیسائی پادری کی موت...
  18. arifkarim

    لو جی آج پتہ چلا ہے کہ پاکستانی مرد دنیا کے تیسرے نمبر پر پرکشش ترین مرد ہیں۔

    اچھا، مجھے نہیں معلوم تھا کہ خودکشی کرنے والے مرد بھی ہوتے ہیں :)
  19. arifkarim

    لو جی آج پتہ چلا ہے کہ پاکستانی مرد دنیا کے تیسرے نمبر پر پرکشش ترین مرد ہیں۔

    پاکستانی مولانا برادری کے کچھ مزید ’’پر کشش‘‘ مرد: پھر تو آپ رحمان ملک اور انکل الطاف کی قرات سے بھرپور تلاوت ضرور سنئے گا۔ :)
  20. arifkarim

    آج کی تصویر - 2

    ہمارے پاس اب اتنا بھی فالتو وقت نہیں کہ نون لیگ کے سوشل میڈیا باٹس کا پیچھا کرتے پھریں :)
Top