نتائج تلاش

  1. arifkarim

    قومی ترانہ کی تشریح

    ریٹنگ کوئی بڑی چیز نہیں لیکن جب کوئی انتقامی کاروائی کے طور پر اسے استعمال کرے تو مسئلہ ہوتا ہے :) لئیق احمد
  2. arifkarim

    ونڈوز سٹور ایپس

    اسکائپ؟
  3. arifkarim

    پاکستان | نجی تعلیمی ادارے | تین کارٹون | ایک سوال

    پہلے یہ بتائیں کہ علم کی "منتقلی" کے مراد ہے؟ علم تو سیکھایا جاتا ہے، منتقلی تو محض انفارمیشن کی ہوتی ہے۔ علم اور انفارمیشن میں فرق ہے۔ سیدھے لفظوں میں جمیعت طلباء اور ایم کیوں ایم کا نام لیں نا :) موضوع تو یہی ہے :)
  4. arifkarim

    مبارکباد ایکس بوائے کو اردو محفل پر پانچ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    ایسا ممکن ہی نہیں انتظامیہ سے پوچھیں یہ تو ہمیں نہیں معلوم البتہ جہاد ضرورت سے زیادہ کرنے کی وجہ لگ رہی ہے :) جی ہو سکتا ہے۔ معطلی کے بعد آپ کوئی پوسٹ نہیں کر سکتے۔
  5. arifkarim

    تعارف میرا تعارف

    انسے کہیں اپنے دماغ کا علاج کریں :)
  6. arifkarim

    ندیم مراد کی شاعری!

    محفل کے ایک معزز رکن محترم ندیم مراد صاحب نے فیس بک پر اپنی شاعری پیش کی ہے البتہ اسے محفل پر پوسٹ کرنے میں کچھ مشکلات تھیں۔ اس کو حل کرنے کیلئے آپ درج ذیل پوسٹ دیکھ لیں: تجمل حسین ادب دوست فاروق احمد بھٹی اوشو loneliness4ever محمد خلیل الرحمٰن عزیزامین عباس اعوان
  7. arifkarim

    نیپال کے زلزلہ متاثرین ہماری مدد کے منتظر

    دنیا بھر میں ہر سال چھوٹی اور بڑی نوعیت کی قدرتی آفات آتی رہتی ہیں۔ البتہ اقوام متحدہ اور اس سے منسلکہ فلاحی ادارے بین الاقوامی اشتراک اور تعاون سے ایسا فنڈ قائم کرنے میں عاری ہے جو متاثرین آفات کی امداد کر سکیں۔ عام افراد تو امداد کرتے ہی ہیں اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے لیکن جیسی بڑی نوعیت کی...
  8. arifkarim

    احتراماََ گر مجھے شاعر نہیں مانا گیا

    بس خیال رہے کہ بات حد سے آگے نہ بڑھ جائے :)
  9. arifkarim

    حالیہ کیفیت نامے میں نام مکمل نہیں آتا

    میں شاید پوری بات سمجھا نہیں پایا۔ میرا مطلب سی ایس ایس کے ذریعہ سطر کی اونچائی تلاش کرنا نہیں بلکہ جمیل نوری نستعلیق فانٹ کا سب سے اونچا ترسیمہ بطور سطور کی پیمائش کے استعمال کرنا تھا۔ نستعلیق خط چونکہ ترچھا ہوتا ہے یوں اس خط میں اونچا ترین ترسیمہ سب سے زیادہ حروف اور سب سے اونچی اختتامی شکل...
Top