کیونکہ سجدے کرنے والے اپنی مذہبی رسومات سے بڑھ کر ملکی معاملات میں مداخلت کرتے چلے آئے ہیں۔ 14 ویں صدی ہی میں سلطنت عثمانیہ کو انقلابی مغربی ایجاد ”پرنٹنگ پریس“ کے بارہ میں معلوم تھا اور ایک چھاپہ خانہ اس غرض سے کھولا بھی گیا کہ علوم کا فروغ ہوگا مگر جلد ہی اس وقت کے علماء اسلام کی مخالفت سے اسے...