نتائج تلاش

  1. arifkarim

    اشتہاری پنسل اسکیچ!

    ایک عالمی خفیہ ایجنسی کو مندرجہ ذیل اشتہاری کی تلاش ہے: جس کسی کو بھی اس بارہ میں معلومات ہوں، فوراً سے بھی پہلے اس نمبر پر رابطہ کریں: 9211-420+ نام: خاکسار پیشہ: آرام خوری مستقل رہائش: خواب گاہ عباس اعوان نیرنگ خیال امجد میانداد عبدالقیوم چوہدری شاکرالقادری عبدالمجید زیک فاتح
  2. arifkarim

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    ویسے تو بلیک ہولز کے وجود کا اثبوت ہمیں حال ہی میں ملا ہے اور ایٹم کا روشنی کی رفتار پر سفر ناممکن ہونا بھی CERN جیسی جدید مشینوں میں ہی ثابت ہواہے البتہ آئن اسٹائن جیسے سائنسدان سو سال قبل ہی محض حسابی تھیوریوں سے یہ سب ثابت کر چکے تھے جنہیں عملی تجربات کے ذریعہ کئی دہائیوں کے بعدتصدیق کیا گیا...
  3. arifkarim

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    جی مگر یاد رہے کہ نیوٹن کے قوانین کائنات کو 300 سال بعد چیلنج کیا گیا تھا :)
  4. arifkarim

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    جی میرا بھی یہی مشاہدہ ہے کہ نظریہ ارتقاء کو جھٹلانے والوں میں مذہبی رجحان رکھنے والے زیادہ ہیں خواہ وہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتے ہوں۔ امریکہ جیسے جدید ملک میں آج بھی ایک بڑا عیسائی قدامت پسند طبقہ یہی مانتا ہے کہ نظریہ ارتقاء غلط ہے اور اسے اسکولوں میں نہیں پڑھانا چاہئے زیک
  5. arifkarim

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    نیوٹن کے قوانین کائنات انتہائی شدید کمیت رکھنے والے اجسام جیسے بلیک ہولز، نیوٹران ستارے نیز روشنی کی رفتار کے قریب سفر کرنے والے اجسام پر کام نہیں کرتے۔ آئن اسٹائن نے ان قوانین کو سب سے پہلے چیلنج کیا تھا اپنے مشہور زمانہ نظریہ اضافیت کے بعد۔
  6. arifkarim

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    میری سمجھ سے باہر ہے کہ خدا کے وجود کا دفاع یا رد انسانوں کو کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ جسکا وجود ہے جیسے کشش ثقل، ہوا، حرارت وہ اپنے ہونے کا اثبوت خود دیتا ہے۔ ایسے میں انسانوں کو اس مسئلہ میں پڑھنا ہی نہیں چاہئے کہ اس سائنسی نظریہ سے خدانخواستہ خدا کا وجود رد ہو جائے گا۔ کیا خدا کا وجود اتنا ہی...
  7. arifkarim

    ایڈوب فوٹو شاپ میں امیج سائز ڈائیلاگ باکس کی وضاحت

    اسکرین سائز لمبائی کے رُخ نہیں وتری سمت میں ناپا جاتا ہے:
  8. arifkarim

    ایڈوب فوٹو شاپ میں امیج سائز ڈائیلاگ باکس کی وضاحت

    آپ فوٹوشاپ کے پرنٹ ریزولوشن کو وینڈوز کے اسکرین ریزولوشن سے ملا رہے ہیں۔ ونڈوز کا اسکرین ریزولوشن اصل مانیٹر سائز ہے جسے تبدیل کرتے وقت پکسل سائز تبدیل ہوجاتا ہے: وہی جو اسوقت اسکرین سائزکا ہوتا ہے۔ پرنٹ ریزولوشن بہرحال 72 پکسل پرانچ ہی رہتا ہے:
  9. arifkarim

    محفل کی بارہ دری

    زبردست جناب۔ کیا یہ پریزینٹیشن آپکے پی ایچ ڈی والے کام سے متعلق تھی؟
  10. arifkarim

    وزیر افواہات پرویز رشید کی حالیہ شاعری۔۔۔

    ایسا کبھی کبھی ہو جاتا ہے۔
  11. arifkarim

    پنجاب رنگ

    وہی وہی :)
  12. arifkarim

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    اچھا ہے۔ یہ سائنسی نظریہ ہے اور مذہبی گواہیاں یہاں کام نہیں آئیں گی :)
  13. arifkarim

    کوڈ ٹیگ کے سلسلے میں ایک چھوٹی سی عرضی

    اسکے حل کیلئے آپ صفحہ کے سائز بڑھا سکتے ہیں: دوسرا حل آپ ہی کا تجویز کردہ ہے کہ Code-tag میں Wrap-text شامل کر دیا جائے۔ ابن سعید
  14. arifkarim

    پرچہء ترکیب ِ استعمال اردو محفل ؟

    ایسا انٹرنیٹ ایکسپلورر میں ہوتا ہے۔ محفل اسمیں درست کام نہیں کرتی۔ اسکا حل یہ ہے کہ فائر فاکس یا کروم استعمال کیا جائے۔
  15. arifkarim

    پاکستان کے صوبائی لوک رقص

    بہت خوب۔ شیئرنگ کا شکریہ!
  16. arifkarim

    پرچہء ترکیب ِ استعمال اردو محفل ؟

    اسکی کیا ضرورت ہے؟ کیا محفل کا اپنا ٹیکسٹ ایڈیٹر کام نہیں کرتا؟
  17. arifkarim

    یوم مزدور

    متفق ۔ مزدور اور تنخواہ دار طبقہ کچھ زیادہ ہی اسکا شکار ہے: زیک آپ کا کیا خیال ہے اس بارہ میں؟
  18. arifkarim

    کوڈ ٹیگ کے سلسلے میں ایک چھوٹی سی عرضی

    آپکا مسئلہ یہ ہے کہ آپ پی ڈی ایف کو A4 صفحہ پر پرنٹ کر رہے ہیں۔ صفحے کا سائز بدل دیں اور اسکی سمت Landscape کر دیں، یوں پورا کوڈ پی ڈی ایف میں نظر آئے گا:
  19. arifkarim

    بنی گالا میں دھرنا

    کنٹونمنٹ کے علاقے عام شہری و دیہاتی سے مختلف ہیں۔ یہاں کی سیاست کا دیگر علاقوں سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔ دوسرا یہاں پر پاکستان کی اشرافیہ کا اثر رسوخ ہونے کی وجہ سے اسے عام انتخابات کے مشابہ کہنا بھی درست نہیں۔
  20. arifkarim

    بنی گالا میں دھرنا

    یقیناً آپنے پاکستان کے ایک بڑے اخبار کا حوالہ دیا ہے جو کہ صحیح ہے البتہ وہاں خبر جس انداز میں پیش کی گئی وہ درست نہیں۔ کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات اور عام انتخابات میں فرق ہے جبکہ وہاں دونوں کے نتائج کو آپس ملانےکی بھونڈی سی کوشش کی گئی ہے۔
Top