نتائج تلاش

  1. arifkarim

    نیپال میں زلزلہ کے بعد قیامت صغریٰ!

    یہ صاحب محفل اور دیگر اردو فارمز پر مختلف فرضی آئیڈیز بدل بدل کر امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ یعنی صدر اوبامہ کا پراپیگنڈہ کرتے پائے گئے ہیں۔ میرے علاوہ کئی اور ممبران نے انکی توجہ اس طرف مبذول کروائی ہے کہ آپ اپنا نقطۂ نظر ضرور پیش کریں البتہ ساتھ میں امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کا دستخط لگانے کی...
  2. arifkarim

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے بہن۔
  3. arifkarim

    محفل کی بارہ دری

    و علیکم
  4. arifkarim

    نیپال میں زلزلہ کے بعد قیامت صغریٰ!

    امریکی پراپیگنڈہ کرنے کے کتنے دام ملتے ہیں۔ آجکل ذرا فارغ ہوں۔ سوچ رہا ہوں پارٹ ٹائم یہ کام کر لوں۔ ویسے یاد رہے کہ یہاں محفل پر ہم جہادیوں کے مابین یہود و ہنود کی عالمی سازش کے طور پر مشہور ہیں :) زیک فاتح
  5. arifkarim

    پرچہء ترکیب ِ استعمال اردو محفل ؟

    وہاں موجود کسی آئی ٹی ایکسپرٹ سے کہہ کر کروم یا فائر فاکس انسٹال کر وا لیں :)
  6. arifkarim

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    آمدید خوش!
  7. arifkarim

    اشتہاری پنسل اسکیچ!

    مارچ-اپریل 2013، تاریخی دھاندلی سے ایک ماہ قبل :p
  8. arifkarim

    میک ایڈریس ؟

    میک ایڈریس آپکے کمپیوٹر کے نیٹورک کارڈ کی پہچان ہے۔ ویسے تو ہیکنگ کیلئے صرف آئی پی ایڈریس درکار ہوتا ہے البتہ میک ایڈریس عام کر دینے سے آپ تک پہنچنا مزید آسان ہو جاتا ہے :)
  9. arifkarim

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    ہمارے اباؤ اجداد قاضی کوٹ گجرانوالہ کے رہنے والے تھے جو کسی زمانہ میں ضلع گرداسپور بھارت ہجرت کر گئے ۔ پھر بٹوارے کے بعد یہاں راولپنڈی میں آگئے اور تب سے ہم پکے پنجابی :) یہ دیگر مذاہب کی الہامی کتب جیسے بائبل، تورات وغیرہ کا پھیلایا ہوا کنفیوژن ہے۔ طوفان نوح سے پہلے اور بعد کی انسانی عمریں...
  10. arifkarim

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید!
  11. arifkarim

    مبارکباد لئیق احمد کو ۷ ہزاری بننے پر مبارک باد!

    محفل کے ہر دلعزیز ممبر محترم لئیق احمد صاحب کو ۷۰۰۰ مراسلوں کا سنگ میل عبور کرنے پر تہہ دل سے مبارک باد!!! امید ہے آپ آئندہ بھی اسی طرح محفل کی رونقوں میں اضافہ کرتے رہیں گے! عبدالقیوم چوہدری
  12. arifkarim

    اشتہاری پنسل اسکیچ!

    دیر آئے پر درست آئے :)
  13. arifkarim

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    آپکی بات اپنی جگہ درست ہے۔ اب ایسا بھی نہیں کہ سائنس کسی آدم کو نہیں مانتی۔ بلکہ اسکے مطابق آجکل کے انسانوں کا جد امجد Homo sapiens sapiens تھا جسکا ارتقاء اس کی متوازی نوع انسانی Homo neanderthalensis کے باہم ملاپ کیساتھ ہوا۔ جسکا نتیجہ یہ نکلا کہ وہ قدیم نوع انسانی معدوم ہو گئی اور ہماری...
  14. arifkarim

    اشتہاری پنسل اسکیچ!

    :rollingonthefloor::laugh::laughing: جناب، مہندی دلہن کو لگتی ہے، دلہے کو نہیں۔ ہاں اگر آپ کے ہاں ایسا کوئی رواج ہے تو اسبارہ میں ہمیں کچھ معلوم نہیں :quiet: جہاں تک اس اسکیچ کا سوال ہے تو یہ مہندی کے روز کھینچے جانے والی ہماری پورٹریٹ تصاویر کو دیکھ کر آرٹسٹ نے بنایا تھا ۔ یوں وقت کی بچت بھی...
  15. arifkarim

    کوڈ ٹیگ کے سلسلے میں ایک چھوٹی سی عرضی

    یہاں تو A4 سے بڑے سائز کا صفحہ نکالنا ممکن نہیں ہوگا۔ ویسے A3 یا A2 سائز پر نکلے ہوئے پی ڈی ایف A4 صفحہ پر Crop کے ذریعہ پرنٹ کئے جا سکتے ہیں پر اسکے لئے خاصی محنت درکار ہوتی ہے :)
  16. arifkarim

    فیس بک پر تصویر ی بیک گراؤنڈ کے ساتھ شاعری نوری نستعلیق میں کیسے پیش کی جائے

    جی یہ بھی ایک جگاڑ ہو سکتا ہے البتہ درست اسٹالیشن کا طریقہ وہی ہے جو اوپر بتایا ہے۔ جہاں کرننگ کی ضرورت ہو وہاں بیشک انپیج کا استعمال کر لیں۔ شاعری میں عموماً سطور کے درمیان کافی جگہ دی جاتی ہے یوں آپ سیدھا ٹائپ کر کے کام نکال سکتے ہیں۔ بصورت دیگر انپیج تو موجود ہے ہی۔
  17. arifkarim

    ابن سعید جناب اپنے روائیتی دستخظ :) :) :) یعنی تین اسمائیلیز سے بھی کام چلا سکتے ہیں :)

    ابن سعید جناب اپنے روائیتی دستخظ :) :) :) یعنی تین اسمائیلیز سے بھی کام چلا سکتے ہیں :)
  18. arifkarim

    اشتہاری پنسل اسکیچ!

    :question: آسان الفاظ میں سمجھائیں۔ ہمیں شاعری سے کوئی اتنا لگاؤ نہیں :)
  19. arifkarim

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    جنیاتی تغیر ات بھی اسی ارتقائی عمل کا حصہ ہیں۔ شواہد اور ریسرچ کے مطابق انسانی نسلوں کے مابین ارتقاء ہوا ہے اور جدید ترین تغیراتی تبدیلی نیلی آنکھوں کا رونما ہوناہے جو نسل انسانی میں کوئی 6 سے 10 ہزار سال قبل بحیرہ اسود کے گرد و نواح میں رہنے والے ایک آدم میں نظر آنا شروع ہوئی تھی۔ یہی وجہ ہے...
Top