نتائج تلاش

  1. arifkarim

    لو جی آج پتہ چلا ہے کہ پاکستانی مرد دنیا کے تیسرے نمبر پر پرکشش ترین مرد ہیں۔

    جی وہ ماشاء اللہ سے ملک چھوڑ کر فرار ہو چکے ہیں۔ ;) مجھے نہیں معلوم تھا کہ یہ مولانا حضرات بھی ورزش و کسرت کرتے ہیں۔ وگرنہ جتنا بے ڈھنگا اور موٹا جسم انکا ہوتا ہے، اس پر خدا کی پناہ ہی مانگی جا سکتی ہے۔ مثال کے طور اپنے مولانا اشرفی جو اپنے وزن کے لحاظ سے سونے کی اشرفیاں ہیں :)
  2. arifkarim

    بچوں کی معصومیت!

    معاشرتی رنگ تو بڑے بڑوں کو غیر دانستہ طور پر رنگین کر دیتے ہیں، یہ تو پھر معصوم بچے ہیں۔ :) یعنی اسلام آباد والا کام ٹھپ ہو گیا؟ :eek:
  3. arifkarim

    آج کی تصویر - 2

    جہاں باقیوں نے پانچ سے چھ ہزار کا مسودہ جمع کرایا۔ وہیں ان صاحب نے قریباً دو لاکھ کا۔ شاید انہیں لکھنے کا شوق ضرورت سے زیادہ ہے :)
  4. arifkarim

    آج کی تصویر - 2

    اوپر تصویر دیکھیں۔ شاید کچھ نظر آہی جائے :)
  5. arifkarim

    لو جی آج پتہ چلا ہے کہ پاکستانی مرد دنیا کے تیسرے نمبر پر پرکشش ترین مرد ہیں۔

    یہ کسی زمانہ میں فٹ تھے۔ اب تو فٹِ منہ ہو گئے ہیں :)
  6. arifkarim

    بچوں کی معصومیت!

    ہاہاہا۔ بچے کی معصومیت دیکھیں کہ اسے پتا ہی نہیں کہ سورہ فاتحہ اسلامی ہے جسکا حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے کوئی تعلق نہیں۔ ویسے آپ ہانگ کانگ میں کیا کر رہے ہیں؟ :)
  7. arifkarim

    بچوں کی معصومیت!

    ویڈیو دیکھے بغیر ہی؟ :)
  8. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    آجکل زیادہ تر فلمیں 90 فیصد ویژل ایفیکٹس ہی ہوتی ہیں۔
  9. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    دوسرا یہ کہ مشہور سپر ہیروز جیسے سوپر مین، بیٹ مین، آئیرن مین وغیرہ کی اتنی ری میکس بن چکی ہیں کہ پبلک انہیں دیکھ دیکھ کر تنگ آ چکی ہے۔ یا تو مغربی دنیا نے اچھا فکشن لکھنا چھوڑ دیا ہے یا فلم ڈائریکٹرز اچھی فکشن کی کتب کو فلمائز نہیں کر پاتے زیک
  10. arifkarim

    بچوں کی معصومیت!

    اسی لئے سیانے کہتے ہیں کہ اس چھوٹی عمر میں بڑے کام سیکھنے سے پرہیز کرنا چاہئے :ROFLMAO: لئیق احمد عبدالقیوم چوہدری
  11. arifkarim

    آج کی تصویر - 2

    اگر اثبوت تھیلوں میں ہیں تو واویلا کرنے والوں کے پاس کیا ہے؟ :laugh: لئیق احمد عبدالقیوم چوہدری
  12. arifkarim

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    بالکل اور جیسا کہ اوپر ذکر کیا ہے اس آئیڈیا کو آگے پھیلانے میں کسی وقتوں میں مسلمان سائنسدانوں کا بھی ہاتھ رہا ہے۔ لیکن آجکل کے مسلمان اپنی لاعلمی کی وجہ سے اسے مغربی سازش اور اسلام مخالف کہتے پھرتے رہتے ہیں :)
  13. arifkarim

    'تخلیق کے ستون' کا 3D ماڈل!

    پاکستان میں یوٹیوب ابھی تک بین ہے۔ اسی لئے ایساہو رہا ہوگا۔ یہاں دیکھ لیں: http://www.dailymotion.com/video/x2otca0
  14. arifkarim

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    قطعی نہیں! یہ بھی ایک مفروضہ ہے مذہبی کمیونیٹی کی طرف سے کے نظریہ ارتقاء کو ماننے والے انسانی روحانیات، اخلاقیات اور وہ دیگر اقدار جو انسان کو حیوانات سے منفرد بناتی ہیں کے انکاری ہیں۔ چارلز ڈارون جو کہ نظریہ ارتقاء کا بانی ہے کا تعلق خود ایک عیسائی مذہبی گھرانے سے تھا۔ یہ نظریہ پیش کرنے سے قبل...
  15. arifkarim

    اسے کون ہرائے گا ۔۔۔!!!

    کیا انکل الطاف شادی شدہ نہیں؟
  16. arifkarim

    لو جی آج پتہ چلا ہے کہ پاکستانی مرد دنیا کے تیسرے نمبر پر پرکشش ترین مرد ہیں۔

    کیا غلط تھا؟ :) پہلی والی شادی شمار نہیں ہوتی :)
  17. arifkarim

    لو جی آج پتہ چلا ہے کہ پاکستانی مرد دنیا کے تیسرے نمبر پر پرکشش ترین مرد ہیں۔

    عمران خان کی جوانی ہے دیوانی۔ دنیا کا عمر رسیدہ ترین "جوان" جسکی حال ہی میں دوسری شادی ہوئی ہے :)
Top