نتائج تلاش

  1. arifkarim

    اسلام اور محفل

    تو پھر آپ نظریہ ارتقاء کی سائنسی بحث میں مذہب کو کیوں زبردستی شامل کر رہے تھے؟ کیا یہ سائنس کی توہین نہیں؟ خادمین شریفین کوئی آسمان سے ٹپکی ہوئی مخلوق نہیں ہے۔ اسی زمین کی کرپٹ پیداوار ہے۔ یا ایکس بوائے کہنے سے بوائے نہیں بن جاتا :)
  2. arifkarim

    ایڈوب فوٹو شاپ میں زوم ٹول کی معلومات

    اصل سائز پکسل میں اسکرین سائز کے مطابق زوم پرنٹ سائز کے مطابق زوم شاید آسانی کیلئے ایسا کیا گیا ہے۔ نہیں یہ زوم لیول ہی ہیں۔
  3. arifkarim

    لو جی آج پتہ چلا ہے کہ پاکستانی مرد دنیا کے تیسرے نمبر پر پرکشش ترین مرد ہیں۔

    دھیان سے x boy کے بقول یہ ایک گندالفظ ہے :)
  4. arifkarim

    لو جی آج پتہ چلا ہے کہ پاکستانی مرد دنیا کے تیسرے نمبر پر پرکشش ترین مرد ہیں۔

    جی بالکل۔ بغیر دیکھے بھالے بالکل انجان لوگوں سے رشتہ کرنا اور پہلی رات ہی ۔۔۔ باقی آپ سمجھ دار ہیں :)
  5. arifkarim

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    اب تو یہ حال ہے کہ سوائے پرانی فلموں اور موسیقی کہ کوئی بھی دیگر ڈیٹا کام کا نہیں ہوتا :)
  6. arifkarim

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    ہمارے پاس کمپیوٹر کی اندرونی ڈسکس کے علاوہ 2 عدد 3 ٹیرابائٹس اور 2 عدد ایک ٹیرابائٹس کل ملا کر 8 ٹیرا بائٹس کاکباڑ خانہ جمع کیا ہوا ہے۔ ہم ایسا کرتے ہیں جو چیز ایک بار ڈاؤنلوڈ کر لی پھر اسے حذف نہیں کرتے اور اگر آئندہ اسی کی ضرورت پڑی تو دوبارہ ڈاؤنلوڈ۔ اسی لئے اتنا ڈیٹا جمع ہو گیا ہے :)
  7. arifkarim

    نئے محفلین اور اُردو محفل

    کیا سمجھ نہیں آرہا؟ پوسٹ کرنا تو آپ سیکھ چکی ہیں۔ باقی آہستہ آہستہ تجربات سے آجائے گا :)
  8. arifkarim

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    آپکو ری بوٹ سے مراد ونڈوز ری اسٹار ٹ ہی لیں ونڈو ری انسٹال نہیں :)
  9. arifkarim

    برطانوی انٹرنیٹ کا وزیر اعظم!

    میں نے اس حوالے سے ایک سروے کیا تھا۔ اگر بالفرض کسی سیاسی جماعت جیسے تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم میں زیادہ سے زیادہ 100 بندے بھی ہوں تب بھی وہ ملکر ہزاروں ٹویٹس بیک وقت نہیں چلا سکتے جیسا کہ عموماً دیکھنے میں آیا ہے کہ ٹویٹس کی ایک لمبی قطار آ رہی ہوتی ہے۔ ایسا صرف باٹس ہی کر سکتے ہیں ...
  10. arifkarim

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    اسکا تو پھر ایک ہی حل ہے کہ فانٹ اور کروم دونوں ری انسٹال کر کے ونڈوز ری بوٹ کر کے دیکھیں۔
  11. arifkarim

    ناکام اسٹنٹ!

    یہ تو پھر اپنے پیروں پر کھڑا ہے۔ ہمارا فیس بک کا وزیر اعظم لفٹر سے گرنے کے بعد خود عوام کے سہاروں پر تھا:
  12. arifkarim

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    جمیل نوری نستعلیق فانٹ انسٹالڈ ہے فانٹ ڈائریکٹری میں؟ نیز کروم میں فلیگز کی سیٹنگ ایسی ہونی چاہئے:
  13. arifkarim

    ناکام اسٹنٹ!

    ایسا یقیناً ممکن ہے کہ پائلٹ کی ایک بھی فوٹو نہیں دکھائی گئی :)
  14. arifkarim

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    یہی حل ہے جب تک گوگل والے اس بگ کو درست نہیں کرتے۔
  15. arifkarim

    برطانوی انٹرنیٹ کا وزیر اعظم!

    نون لیگ، تحریک انصاف اور دیگر جماعتوں کے نیٹ پر پوسٹ کرتے بھتنے (Trolls) بہت کم اصلی انسان ہوتے ہیں۔ زیادہ تر یہ کام آٹو باٹس سے کروایا جاتا ہے۔ اسکام میں سی آئی اے اور دیگر خفیہ ایجنسیاں بھی ملوث ہوتی ہیں۔
  16. arifkarim

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    یہ ایک بگ ہے جو گوگل کو رپورٹ ہو چکا ہے۔ اسکا حل یہ ہے کہ کروم میں chrome://flags/ لکھ کر اینٹر دبا دیں اور Disable DirectWriteWindows کو Enable کر دیں۔
  17. arifkarim

    ناکام اسٹنٹ!

    جی وہ ننگی والی پائلٹ کی لگ رہی ہیں۔ کمال ہے وہ ننگے پیر جہاز اڑا رہا تھا :)
  18. arifkarim

    ناکام اسٹنٹ!

    اگر آپ غور کریں تو جہاز کے پیچھے 'گنگنام اسٹائل' طرز کا ایک اشتہار لٹکا ہوا ہے۔ اسے لہرانے کے چکر میں جان کی بازی ہارنے والے تھے۔ اگر یہ جہاز زیادہ بلندی سے گرتا تو موصوف کی گردن نہیں بچنی تھی :)
  19. arifkarim

    ناکام اسٹنٹ!

    میرے خیال میں پائلٹ تھا لیکن وہ نظر نہیں آرہا۔ یقیناً وہ جہاز کریش ہونے سے قبل ہی کہیں کود گیا ہوگا۔ :)
  20. arifkarim

    ناکام اسٹنٹ!

    نہ جناب۔ یہ ماضی میں بینکار یا اسٹاک بروکر رہ چکے ہیں۔ اس مالی و اقتصادی فیلڈ میں کام کرنے والوں کو عوام نہیں صرف اعداد نظر آتے ہیں :)
Top