نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ایک جمالیت پسند وہابی (اردو ترجمہ)

    انکے نزدیک ہر وہ شے جو آل سعود کیخلاف جاتی ہے "گھڑی" ہوئی ہے۔ سعودی عرب میں آل سعود کے علاوہ کسی اور کی جائز حکمرانی کا خواب دیکھنا بھی انکے نزدیک بہت بڑی ہتک سمجھا جاتا ہے :) دعا یہی ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو آل سعود کے نقش قدم پر چلنے کی کبھی توفیق نہ عطا کرے! :)
  2. arifkarim

    کوڈ ٹیگ کے سلسلے میں ایک چھوٹی سی عرضی

    آپ پی ڈی ایف صفحے کا سائز اسکی پرنٹ سیٹنگ میں جا کر بدل سکتے ہیں:
  3. arifkarim

    ایک جمالیت پسند وہابی (اردو ترجمہ)

    سعودی اصل عرب نہیں ہیں ۔ :) اللہ تعالیٰ آپ کو ہدایت نصیب کرے۔ آمین۔
  4. arifkarim

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    جبکہ سلطنت وہابیہ نے ان تمام افواہوں پر مٹی پاؤ کا عملی کردار ادا کیا :)
  5. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    میں نے بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے Cinegold میں PK دیکھی تھی البتہ کچھ خاص مزہ نہیں آیا۔ Avengers 2 حال ہی میں دیکھی ہے یہاں مقامی سنیما گھر میں جا کر اور یہ بھی بس کچھ خاص نہیں لگی۔ یا تو ہالی وڈ، بالی وڈ واقعتاً بہت بور ہو گیا یا ہم نے ضرورت سے زیادہ فلمیں دیکھ لی ہیں۔ بہرحال فلم کا پہلا حصہ واقعی...
  6. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    کیا سنیما جا کر دیکھی یا ڈاؤنلوڈ کر کے؟ :)
  7. arifkarim

    'تخلیق کے ستون' کا 3D ماڈل!

    1995 میں ہبل خلائی دور بین نے صحابیہ عقاب (Eagle Nebula) میں موجود 'تخلیق کے استون' گیس و دھول کے مجموعوں کی یہ شہرہ آفاق تصاویر لی تھیں جن کا زمین سے فاصلہ 7000 نوری سال بنتا ہے: اسکا 3D ماڈل حال ہی میں تیار ہو چکا ہے جسے یہاں دیکھا جا سکتا ہے: یاد رہے کہ ان گیسوں اور گرد و غبار کے مجموعوں...
  8. arifkarim

    اشتہاری پنسل اسکیچ!

    آرام اور کیسے لکھتے ہیں؟
  9. arifkarim

    کشمیر ہو، غزہ ہو، یا پھر ہو میانمار

    ہم نے استاد محترم کی درج ذیل پوسٹ ہی کا اقتباس لیا تھا جو کہ اسی دھاگہ میں کی گئی ہے: ہمارا مقصد ہرگز کسی کی دل آزاری یا جرح کرنانہیں تھا۔ یہ آپکی شاعری ہے، آپ جیسے چاہے اسے پیش کریں۔ ہمیں کیا اعتراض ہو سکتا ہے۔
  10. arifkarim

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    ہم جاننا چاہیں گے کہ آپنے اپنی تعلیم کہاں حاصل کی کہ ہمارے خیالات آپ سے کافی ملتے جلتے ہیں :)
  11. arifkarim

    خط کیا آج بھی بھیجے جاتے ہیں؟ :)

    خط کیا آج بھی بھیجے جاتے ہیں؟ :)
  12. arifkarim

    کشمیر ہو، غزہ ہو، یا پھر ہو میانمار

    مسلمانوں کی نسل کشی تو عراق میں داعش کے ہاتھوں، شام میں حزب اللہ کے ہاتھوں اور یمن میں سعودیوں کے ہاتھوں کب کی ہو رہی ہے، البتہ ہمیں یہ تب ہی نظر آتا جب یہ نسل کشی غیر مسلم کریں۔ جناب ہم نے ہرگز کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی۔ ہم صرف یہ جاننا چاہ رہے تھے کہ کشمیر، فلسطین، میانمار جیسے الگ اور منفرد...
  13. arifkarim

    اشتہاری پنسل اسکیچ!

    جی نہیں جناب۔ یہ ہماری مہندی کے روز کا ہے اور ظاہر ہے کسی اور نے بنایا ہے :)
  14. arifkarim

    کشمیر ہو، غزہ ہو، یا پھر ہو میانمار

    ان علاقوں میں کیا مشترک ہے؟ امت کی جو تعریف ہمارے برصغیر میں کی جاتی ہے وہ مسلم دنیا میں کہیں اور نہیں پائی جاتی۔
  15. arifkarim

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    جی کیا ہے اور اگر یہ مان بھی لیا جائے کہ حضرت آدم علیہ السلام جسمانی حالت میں یہاں حضرت حوا کیساتھ اتارے گئے تب بھی مختلف انسانی نسلوں کی تخلیق کہاں سے ثابت ہوگی؟ کیا ایک سے زائد آدم تھے؟ ایک سیاہ فام، ایک سفید فام وغیرہ؟
  16. arifkarim

    مبارکباد ایچ اے خان کو دس ہزار مراسلے مبارک ہوں

    دس ہزار مراسلوں کی مبارک باد ہے جناب!
  17. arifkarim

    برگن میں Bryggen دیکھنے والی جگہ ہے جو UNESCO کے عالمی ورثہ جات کی لسٹ میں شامل ہے۔

    برگن میں Bryggen دیکھنے والی جگہ ہے جو UNESCO کے عالمی ورثہ جات کی لسٹ میں شامل ہے۔
  18. arifkarim

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    قرآن پاک میں کن فیکون متعدد بار آیا ہے۔ اسکا مذہبی لوگ اکثر معجزاتی مطلب لیتے ہیں حالانکہ اگر غور کیا جائے تو بگ بینگ یعنی ظہور کائنات سے لیکر اس سیارہ زمین کے وجود تک سب کھرب ہا سال کے ارتقائی تسلسل کا حصہ ہے جس میں سے یہاں زندگی کی پیدائش اور اسکا ارتقاء ایک بہت قلیل سا عرصہ ہے۔ جنہوں نے اسکو...
  19. arifkarim

    یعنی آپ نیوی میں ہیں۔ پھر تو شاید ملنا مشکل ہے کہ وہاں چھٹی آسانی سے نہیں ملتی :(

    یعنی آپ نیوی میں ہیں۔ پھر تو شاید ملنا مشکل ہے کہ وہاں چھٹی آسانی سے نہیں ملتی :(
  20. arifkarim

    کہاں مل سکتے ہیں؟ پلیز انکارمت کیجئے گا :) ہم Oslo کے پاس ہی ایک شہر Drammen میں مقیم ہیں۔

    کہاں مل سکتے ہیں؟ پلیز انکارمت کیجئے گا :) ہم Oslo کے پاس ہی ایک شہر Drammen میں مقیم ہیں۔
Top