نتائج تلاش

  1. arifkarim

    بنی گالا میں دھرنا

    یہ دھاگہ دیکھ لیں جہاں آپنے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کو عام انتخابات کے نتائج سے ملانے کے بعد دھاندلی کو تحقیقاتی کمیشن کے نتائج سے قبل جھٹلانے کی کوشش کی ہے: http://www.urduweb.org/mehfil/threads/81564/
  2. arifkarim

    کوڈ ٹیگ کے سلسلے میں ایک چھوٹی سی عرضی

    کوئی پوسٹ بتائیں جہاں کوڈ کیا گیا ہو ، میں چیک کرتا ہوں۔
  3. arifkarim

    اقتباسات اگر ان بچوں کے بس میں ہوتا تو۔۔۔۔

    یہ محض عیسائیوں کیخلاف بغض و تعصب ہے کہ صلیبی جنگجوؤں نے کسی عرب مخالف سازش کے تحت عربی اعداد کو ہندوستانی کہلوانا شروع کیا تھا۔ حالانکہ قدیم دیوناگری کُتب میں جو اعداد کا نظام استعمال ہوا ہے وہ عربوں کے زمانہ استعمال سے بھی پہلے کا ہے۔ باقی ہم نے بھی یہاں حسابیات کی تعلیم یہیں کےمقامی...
  4. arifkarim

    آج کی تصویر - 2

    فکر نہ کریں۔ بڑے ہوکر کتا ہی بنے گا:)
  5. arifkarim

    محفل کی بارہ دری

    کچھ خاص نہیں۔ آپ پوسٹس پڑھ سکتے ہیں خود کر نہیں سکتے :) دماغ کھایا کرتا کسی زمانہ میں۔ اب وہ بھی چھوڑ دیا ہے :)
  6. arifkarim

    کوڈ ٹیگ کے سلسلے میں ایک چھوٹی سی عرضی

    کیا فائرفاکس اور انٹرنیٹ ایکسپلورر میں بھی ایسا ہی ہے؟
  7. arifkarim

    بنی گالا میں دھرنا

    کئی ہیں۔ آج کی خبر والے سیکشن چیک کر لیں۔
  8. arifkarim

    مبارکباد خود ساختہ سالگرہ مبارک؟

    ابھی ابھی محفل پر آیا تو صفحہ اول پر یہ پیغام آویزاں تھا: یہ کسکی شرارت ہے، ذرا ہمیں بھی بتائیں :)
  9. arifkarim

    محفل کی بارہ دری

    ماہر نفسیات کہتے ہیں کہ بچے کو جھوٹ بولنا نہیں آتا۔ جیسے وہ بولی اپنے ماں باپ سے سیکھتا ہے ویسے ہی جھوٹ بولنا بھی بڑوں سے آتا ہے۔ عموماً بچے جھوٹ کسی آنے والی سزا کے خوف سے بولتے ہیں۔ بچوں کو خود اعتماد بنانے کیلئے ضروری ہے کہ وہ بغیر خوف و خطرہ سچ بولیں۔ اسکے لئے آپ سچ بولنے کے عوض کوئی انعام...
  10. arifkarim

    بنی گالا میں دھرنا

    لئیق احمد تحریک انصاف کیخلاف اس قسم کی تحقیقاتی خبریں لگایا کریں تا کہ پوری طرح معلوم ہو سکے کہ آخر معاملہ کیا ہے۔ غیر جانبداری اسے کہتے ہیں۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اوپر جناب عمران خان صاحب خود یہ معاملہ حل کرنے کی بجائے اپنے وزراء کو مجبور کر رہے ہیں جنکی وجہ سے یہ شروع ہوا تھا۔ حالانکہ انہیں ایک...
  11. arifkarim

    قومی ترانہ کی تشریح

    جی بس پروفائل میں نظر آتا ہے۔
  12. arifkarim

    پنجاب رنگ

    بچپن کی یادیں تازہ کر دیں جناب! یہ پنکھے اور ڈگڈگیاں تو ہمارے روز کے کھیل تھے :)
  13. arifkarim

    انسان بڑی دلچسپ مخلوق ہے

    بہترین اقتباس پیش کرنے کا شکریہ۔ انسان انسان سے محبت نہیں کرتا، مال سے کرتا ہے۔ اور یہی اسکو تباہ کرتا ہے۔
  14. arifkarim

    چوہے اور چھپکلی سے خوفزدہ ہونے والی عورت

    شاید آپ ہماری والدہ محترمہ کو نہیں جانتے وگرنہ ایسی بات ہرگز نہ کرتے :)
  15. arifkarim

    پاکستان۔ ضلع بہ ضلع، شہر بہ شہر، قریہ بہ قریہ

    کیا سارا پنجاب ایک جیسا ہی دکھتا ہے۔ پوٹھوہاری علاقے شروع ہونے کے بعد کچھ ایسا ہو جاتا ہے: عبدالقیوم چوہدری
  16. arifkarim

    اقتباسات اگر ان بچوں کے بس میں ہوتا تو۔۔۔۔

    ڈارون کا نظریہ ارتقاء کہاں رد ہوا ہے؟ بلکہ اسکے حق میں آئے روز مزید شواہد مل رہے ہیں۔ اگر ڈارون کا نظریہ غلط ہے تو اسکے جواب میں متبادل نظریہ ضرور پیش کریں کہ آخر دنیا میں انگنت مخلوقات کیسے وجود میں آئیں؟ اس موضوع پر تفصیلی بحث یہیں محفل پر ہو چکی ہے...
  17. arifkarim

    محفل کی بارہ دری

    مجھے خوشی معطلی کی نہیں تھی کہ ہم خود بھی کئی بار یہ بھگت چکے ہیں :p زیادہ گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ میں نے کونسا آپ احباب کو کھا جانا ہے :grin: فساد فی سبیل اللہ کیلئے تیار رہیں۔ :) شیطان دن رات انسان کیساتھ ہی ہوتا ہے۔ ;) آپ کی نیک صحبت کا اثر ہو سکتا ہے :)
  18. arifkarim

    اللہ مبارک کرے۔ امید ہے انہیں آپ کا کام پسند آئے گا۔ انشاءاللہ!

    اللہ مبارک کرے۔ امید ہے انہیں آپ کا کام پسند آئے گا۔ انشاءاللہ!
  19. arifkarim

    تعارف السلام علیکم

    آتے ساتھ ہی مشورے درکار اور وہ بھی مفت میں :)
Top