نتائج تلاش

  1. arifkarim

    Krubera Cave – The World’s Deepest Cave

    کیا یہ غار ہمارے سیاست دانوں نے خرید لی ہے عوام کی لوٹی ہوئی دولت بھرنے کیلئے ؟ :confused:
  2. arifkarim

    آفتاب نصف شب کی چند معلوماتی تصاویر!

    الباکستانی سعودی عرب کے مطابق چلتے ہیں۔ اہل ترک زیادہ تر اپنے آبائی وطن ترکی یا اپنے دوسرے یورپی وطن جرمنی کے حساب سے سیٹ کرلیتے ہیں۔ جبکہ ہم ذرا ضرورت سے زیادہ سائنسی لوگ، زمین کے خط استوا پر مقیم انڈونیشین شہر پونٹیانک کے حساب سے اپنا قبلہ درست کرلیتے ہیں :)
  3. arifkarim

    الوداع اردو محفل

    آپ دونوں عزیز ممبران محفل کا احترام کرتے ہوئے اصل مراسلے کو درست کر دیا ہے :)
  4. arifkarim

    آفتاب نصف شب کی چند معلوماتی تصاویر!

    جی نہیں، 456 گھنٹے یا اس سے زائد کا کیونکہ یہ دلکش نظارہ آپ 12 جون سے یکم جولائی تک ہر سال دائرہ قطب شمالی کے اندر رہتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں :) https://en.wikipedia.org/wiki/Midnight_sun#When_to_see_the_midnight_sun
  5. arifkarim

    اردو سوشل میڈیا سمٹ 2015

    اردو سوشل میڈیا سمٹ 2015، آخری حصّہ فرحت طاہر / 17 hours ago کھانے سے فارغ ہوکر آڈیٹوریم میں اپنی نشست پر واپس آئے۔تھوڑی دیر بعد پروگرام کا دوبارہ آ غاز ہوا۔KPFکے نائب صدر خورشید تنویر صاحب کی تقریرتھی۔انہوں نے زبان کے ضمن میں پڑھے لکھے افراد کے زیادہ ذمہ دارہونے کی ضرورت پر زوردیا۔ اس کے...
  6. arifkarim

    اردو سوشل میڈیا سمٹ 2015

    سوشل میڈیا سمٹ: حصہ دوم فرحت طاہر / 2 days ago پروگرام کے آغاز میں شبہ ابلاغ کے صدر جناب محمود غزنوی افتتاحی کلمات کے لیے اسٹیج پر تشریف لائے۔ ان کو دیکھتے ہی ہمارے کانوں میں راہنما، راہنما، بت شکن غزنوی، غزنوی کے نعرے گونجنے لگے۔۔۔ جی نہیں! ایسی کوئی آوازیں آڈیٹوریم میں نہیں تھیں بلکہ یہ...
  7. arifkarim

    اردو سوشل میڈیا سمٹ 2015

    اردو سوشل میڈیا سمٹ 2015 فرحت طاہر / May 20, 2015 سال کا گرم ترین مہینہ مئی!اس میں کسی تقریب کا انعقاد اور وہ بھی دن کے اوقات میں کوئی دانشمندانہ فیصلہ نہیںکہلاتا !ہاں مگر دن کی طوالت کے باعث کام کے لیے وافر وقت مل جاتا ہے۔ شاید اسی لیے امتحانات اور اب انتخابات کے لیے بھی کیلنڈر کا یہ ہی حصہ...
  8. arifkarim

    اپنا اپنا چاند!

    لئیق احمد آپکے محبوب مفتی اعظم بفضل تعالیٰ بال بال بچ گئے:
  9. arifkarim

    اپنا اپنا چاند!

    قصہ چاند کو دیکھنے کا آج ایک سانحہ ہوتے ہوتے بچا ہے۔ پوری مرکزی رویت ہلال کمیٹی چاند دیکھنے کی چاہ میں سٹیج سے گر کر کسی ناشدنی سے رب کریم کی خاص رحمت کے باعث بچ گئی ہے۔ ورنہ جان کا خطرہ تو تھا ہی، اس عمر میں ہڈی ٹوٹنے کا نقصان بھی مہلک ثابت ہو سکتا ہے۔ واللہ یہ بزرگان دیکھنے میں تو دھان پان...
  10. arifkarim

    دو بھائیوں کی کہانی!

    Story of Two Brothers ایک آدمی کے دو بیٹے تھے، بڑا بیٹا چالاک تھا، جبکہ چھوٹا بیٹا بہت سادہ تھا۔ وہ آدمی بہت بیمار رہتا تھا، جب اسے لگا کہ اب اس کا آخری وقت آگیا ہے تو اس نے اپنے دونوں بیٹوں کو بلایا اور انہیں نصیحت کی کی دونوں اس کے بعد مل جل کر رہیں اور ایک دوسرے کا خیال رکھیں۔ کچھ دن بعد...
  11. arifkarim

    گوگل کا مائی رمضان کمپینئن!

    رمضان کے آمد کے ساتھ ہی گوگل والے کہاں پیچھے رہنے والے تھے۔ امسال انہوں نے بھی My Ramadan Companian کے نام سے ایک ویبسائیٹ اپلیکیشن متعارف کر وائی ہے جہاں سحری، افطار کے اوقات۔ افطاری میں کھانوں کی لذیز تراکیب کے علاوہ اور بہت سے فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے: Today, more than a billion people...
  12. arifkarim

    رمضان کی تیاریاں!

    اسی لئے حسان خان کو ٹیگ بھی کر دیا تھا کہ یہ انہی کی ’’قسم‘‘ کا دھاگہ ہے :)
  13. arifkarim

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    اس حوالہ سے ہماری خادم اعلیٰ سے تفصیلی بات چیت ہو چکی ہے۔ امید ہے کہ آپ اپنی تعلیمی مصروفیت سے فارغ ہوتی ہے اس اہم مسئلہ پر نظر کرم فرمائیں گے :) :):) اگر کام کے دوران ایسا بار بار ہوتا رہا تو بالآخر آپکے باس کی ’’زوردار‘‘ آواز بھی سنائی دی جاسکتی ہے۔ :)
  14. arifkarim

    اردو کو قومی زبان بنانے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے، قوم سے مذاق بند کیا جائے: سپریم کورٹ !

    ویسے مجھے جرمن زبان اپنی بناوٹ اور گرامر کے لحاظ سے انگریزی اور اس سے منسلکہ دیگر اسکینڈینیون زبانوں جیسے نارویجن کے مقابلہ میں خاصی مشکل لگی ہے۔ ہو سکتا ہے یہ میرا وہم ہو۔ جو محفلینز جرمن زبان پر عبور رکھتے ہیں،وہ یہاں اپنا تبصرہ ضرور پیش کریں کہ کیا واقعی انکے لئے جرمن سیکھنا انگریزی سے مشکل...
  15. arifkarim

    اردو کو قومی زبان بنانے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے، قوم سے مذاق بند کیا جائے: سپریم کورٹ !

    ایک زمانہ تھا کہ جدید سائنس کی زبان انگریزی نہیں بلکہ جرمن ہوا کر تی تھی۔ پھر ہٹلر آگیا اور اسکی شروع کردہ جنگ عظیم دوم کے بعد سے رفتہ رفتہ انگریزی نے اسکی جگہ لے لی ہے: http://people.idsia.ch/~juergen/nobelshare.html اسپر بی بی سی نے بھی ایک تفصیلی مضمون لکھا ہے کہ انگریزی نے کس طرح سائنسی...
  16. arifkarim

    اردو کو قومی زبان بنانے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے، قوم سے مذاق بند کیا جائے: سپریم کورٹ !

    اسپر بھی کچھ تحقیق ہو چکی ہے: In term of main languages in published articles, in our study, 97.76% of the articles were indexed in Scopus and published in English language. As English is the common language of science for scientific communication, it is expected that most published articles be...
  17. arifkarim

    آفتاب نصف شب کی چند معلوماتی تصاویر!

    آجکل رمضان کی آمد آمد ہے۔ یہ سال اس لحاظ سے بھی اہم ہے کہ کئی دہائیوں کے بعد رمضان المبارک کا مہینہ ایک بار پھر گرمیوں کے وسط میں آگیا ہے۔ جس کی وجہ سے قطب شمالی کے قریب رہنے والوں کو اگلے چند سالوں تک معمول کے روزے رکھنے میں کافی دشواری کا سامنا ہو سکتا ہے۔ یہ آفتاب نصف شب ہے کیا؟ اسپر...
  18. arifkarim

    سفرنامہ از حسن نثار(ناروے)

    "جب" ناروے کی بالآخر باری آجائے گی تو نستعلیق کرننگ پر کام بھی آپ سے شرف ملاقات کے دوران وصول کر لوں گا :) تب تک رب رکھا! :)
  19. arifkarim

    القلم جوہر نستعلیق کی انڈیزائن سی سی 2015 میں ایک جھلک!

    کر رہی ہے۔ یہ آپشن سافٹوئیر کے اندر بلٹ ان ہے جو کسی بھی ترسیمہ جات پر مبنی فانٹس پر کام کر سکتا ہے: فیض لاہوری کشیدہ: القلم جوہر نستعلیق:
  20. arifkarim

    جہاں سورج غروب نہیں ہوتا!!!

    رقبہ کے لحاظ سے بھی اگر دیکھا جائے تو برصغیر اور یورپ قریبا ایک جتنے ہی ہیں۔
Top