ملکی معیشت ایک اضافی شے ہے۔ اگر بالفرض ملکی معیشت ترقی کر رہی ہو اور آبادی اس سے دگنی رفتار پر بڑھ رہی ہو تو اسے معاشی ترقی نہیں تنزلی سمجھا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر آپ کے ملک سے ہر سال 5 لاکھ طلباء اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں۔ اب کیا آپکی معیشت انہیں روزگار مہیا کر نے میں مددگار...