Disney نے حال ہی میں ایک Original کہانی پر مبنی فیچر فلم Tomorrowland ریلیز کی تھی جس میں انہیں 94 ملین ڈالرز کا گھاٹا ہو چکا ہے:
https://en.wikipedia.org/wiki/List_of_box_office_bombs
یہ تو Original ہے:
https://en.wikipedia.org/wiki/The_Hunger_Games_(novel)
اردو پاکستانی آبادی میں محض 8 سے 10 فیصد ہی مادری زبان کے طور پر بولی جاتی ہے۔ البتہ اکثریت اردو کو سمجھ سکتی ہے بیشک انکی مادری و علاقائی زبان کوئی سی بھی ہو۔ پشاور، کوئٹہ،کراچی اور لاہور بڑے شہر ہیں پاکستان میں اور وفاقی دارالحکومت بھی۔ یہاں جاکر آپ کسی سے بھی اردو میں بات کریں وہ سمجھ جائیں...
یہ تو مجھے گوگل ٹرانسلیٹ کے مطابق اسویڈش یا ڈینش لگ رہی ہے۔ نارویجن زبان بھی دو طریقوں سے لکھی جاتی ہے ۔ ایک تو Bokmål ہے جو کہ رائج العام ہے اور قومی زبا ن کا درجہ رکھتی ہے۔
دوسری Nynorsk ہے جو کہ زیادہ تر حکومتی ثقافتی اداروں میں ہی استعما ل ہوتی ہے۔ البتہ اسے مقامی طور پر عام استعمال کرنے...
کیا آپ الباکستانیوں کو اتنا نہیں معلوم کہ آپکے اسلامی "برادر" ملک سعودیہ نے تمام الباکستانیوں کیخلاف خاص قوانین پاس کئے ہوئے ہیں جن میں الباکستانی خواتین سے شادی کرنا اوریوں وہاں کی شہریت حاصل کرنا کا واحد طریقہ جرم قرار دیا گیا ہے...
جناب یہاں کی قومی زبان نارویجن ہے جو کہ ڈینش اور اسویڈش کے درمیان کی کوئی شے۔ آپنے تو اوپر شاید چینی میں شاعری کر دی ہے۔ اسکے لئے چینی ہانگ کانگ میں مقیم عباس اعوان سےرجوع کرنا پڑے گا :)
یہ ایفیکٹس وغیرہ تو بعد میں کمپیوٹر کی مدد سے ڈالے جا تے ہیں۔ انکی غیر موجودگی میں اتنی زبردست ایکٹنگ کرنا واقعی اصل فنکار ہی کر سکتے ہیں۔
امید ہے ڈاؤنلوڈ کر کے نہیں دیکھیں گے :)
یہ فلم ایک عرصہ دراز سے تاخیر کا شکار تھی۔ اب ان تمام سالوں کا قرض واپس لے رہی ہے ۔ :)
ویسے میں نے یہ فلم ڈائنوسارز کیلئے نہیں دیکھی کہ انکا وجود محض کمپیوٹر اینی میشن تک محدود تھا۔ میں توسنیما گھر ان ایکٹرز کی پرفارمنس دیکھنے گیا تھا :) :) :)
مشہور برطانوی ناولسٹ J. M. Barrie نے بچوں کیلئے جو 1904 اور 1911 میں ایک پلے اور ناول Peter Pan کے نام سے لکھا تھا، اسپر ایک اور فیچر فلم PAN کے نام سے امسال ریلیز ہو رہی ہے۔ یہ شاید اس ناول اور پلے سے متاثرہ 8 ویں فیچر فلم ہے۔ یعنی واقعی اب ہالی وڈ کے پاس فلمانے کیلئے کہانیاں ختم ہو گئی...
اردو تو پھر برصغیر کے مختلف علاقوں میں عام بولی کے طور پر بکثرت استعمال ہوتی ہے۔ یہاں عربی کون روز مرہ کے امور میں استعمال کرتا ہے، سوائے مدرسے والوں اور جہادیوں کے؟ :)
عربی کا برصغیر کے لوگوں سے ایسا کیا خاص رشتہ ہے جو یہ یہاں کی اکثریت کو اردو کے مقابلہ میں زیادہ قابل قبول ہوتی؟ :)
یاد رہے کہ یہ جدید طیارہ پاکستان اور چین کے باہمی تعاون سے بنایا گیا ہے جسے حال ہی میں پیرس ائیر شو کے دوران ایک تیسرے ملک کے خریدار بھی مل گئے ہیں :)
’پاکستان کے جنگی جہاز جے ایف 17 کی فروخت کا معاہدہ‘
عبدالقیوم چوہدری لئیق احمد
آپکے خیال میں فوج کے علاوہ دیگر پاکستانی ادارے اول دن سے ہی خراب تھے یا انکو رفتہ رفتہ ان سیاست دانوں کی بے جا مداخلت نے خراب کیا؟ :) چونکہ افواج پاکستان کے اندرونی معاملات میں ان سیاست دانوں کا عمل دخل نہ ہونے کے برابر رہا ہے یوں میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ اگر پاکستان کے دیگر اداروں کو...
ہر شخص آپ کی جماعت اسلامی کی طر ح الباکستانی نہیں ہوتا :)
کیا جدید ریسرچ صرف انگریزی زبان ہی میں کی جا سکتی ہے؟ :)
پنجاب میں تو پنجابی اردو سے زیادہ مقبول ہے جناب! :)
پاکستان میں 68 سال سے اردو بطور قومی زبان کے پڑھائی جا رہی ہے تو بتائیں یہاں کتنے علامہ اردو کے پیدا ہوئے؟