ہاہاہا۔ یعنی کہ آپ رہ نہیں سکے۔ حال ہی میں عمار ابن ضیا صاحب جو ایک عرصہ سے غائب تھے بھی اسی قسم کا کوئی جہادی دھاگہ دیکھ کر واپس تشریف لائے تھے تاکہ ایک موصوف کو "ٹھیک" کر سکیں :)
وجہ ہمیشہ کی طرح وہی تھی: تلیم کی کمی :)
کینیڈین نیوی میں کام ایسا ہی نہیں مل جاتا۔ اسکے لئے نئے رنگروٹس میں...