رمضان کے مہینے کی آمد آمد ہے اور اس موقعے پر برطانیہ میں کئی ہسپتال مسلمان شہریوں کو اس بات پر آمادہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ وہ انسانی اعضا عطیہ کرنے کے بارے میں غور کریں۔
برطانیہ میں تقریباً 27 لاکھ مسلمان ہیں اور ان کو گردوں یا جگر کے لیے اوسطً غیر مسلموں کے مقابلے میں زیادہ انتظار کرنا...
بیچارے یونان کو خوامخواہ یورپی یونین میں جکڑ کر رکھا ہوا ہے ان عالمی مالیاتی اداروں نے۔ سب جانتے ہیں کہ اسکی کمزور سی معیشت پہاڑ جتنا قرضہ بمع سود ادا کرنے سے قاصر ہے۔ اسکے باوجود مسلسل دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ حد ہوتی ہے مالیاتی ظلم کی بھی!
یونان کے مرکزی بینک نے پہلی بار خبردار کیا ہے کہ ملک کے دیوالیہ ہونے اور یورو زون اور یورپی یونین دونوں سے بے دخل ہونے کے ’تکلیف دہ راستے‘ پر جا سکتا ہے۔
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب یونانی حکومت اور اس کے بین الاقوامی قرض خواہ مالی اصلاحات کے حوالے سے کسی معاہدے پر پہنچنے میں ناکامی پر...
سویڈن، ڈنمارک، فن لینڈ، آئس لینڈ میں روزہ 21 سے 24 گھنٹے، ارجنٹائن آسٹریلیا میں 9 گھنٹے کا ہوگا
اسلام آباد (صباح نیوز) رمضان المبارک میں سحرو افطار کے اوقات دنیا بھر میں مختلف ہوتے ہیں کہیں روزے کا دورانیہ طویل اورکہیں کم ہوتا ہے، فن لینڈ اور سوئیڈن کے مسلمان دنیا کے طویل ترین دورانیے کے...
انہوں نے محفل چھوڑنے کا فیصلہ جذباتی طور پر نہیں لیا تھا۔ خوب سوچ سمجھ کر کیا تھا۔ فیس بک پر میری انسے بات چیت رہتی ہے۔ کبھی کبھار محفل کا کوئی ربط بھیج دوں تو کہتے ہیں یہاں لاگ ان ہوئے بغیر بھی آنا پسند نہیں کروں گا :(
رانا
جب بھی ہماری یہاں کسی الوداعی دھاگے پر نظر پڑتی ہے تو ہمارا دل باغ باغ ہو جاتا ہے کہ لو ایک اور جہادی محفل سے رخصت ہو گیا۔ لیکن پھر کچھ ہی عرصہ بعد کچھ جہادی کھلے عام الوداع کہہ کر واپس آجاتے ہیں۔ :( :( :(
ایچ اے خان