میری محدود معلومات کے مطابق تو ویزا الیکٹران کو آن لائن ادائیگیوں کیلئے استعمال ہی نہیں کیا جا سکتا کیونکہ اسمیں CVV2 سیکیورٹی کوڈ کا فقدان ہونے کے سبب کوئی بھی آن لائن دوکاندار اسے قبول کرنے سے کتراتا ہے۔
بہرحال اپنے بینک سے چیک کر لیں کہ انہوں نے یہ کارڈ کریڈٹ کیلئے ایشو کیا ہے یا ڈیبٹ کیلئے...