فانٹس میں بیٹا ورژن کا ٹیگ ایڈ کرنے کا کوئی آپشن موجود نہیں ہوتا۔ یہ پہلا ورژن ہے مطلب آزمائشی ہے۔ اسمیں جو مسائل سامنے آتے رہیں گے ،انہیں اگلے ورژنز میں بہتر کر دیا جائے گا۔
جی ضرور۔ اس فانٹ کو ریلیز کرنے کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ تجرباتی طور پر یہ ثابت کیا جا سکے کہ 40000 سے زائد ترسیموں...