اس فانٹ میں 43000 سے زائد ترسیمے شامل ہیں۔ جمیل نوری نستعلیق میں تو بمشکل 23000 ہوں گے۔
یہ ٹیسٹ ایک معمولی سی ٹیکسٹ فائل پر رن کیا گیا تھا۔ چونکہ الف نظامی کا یہ تخلیق کردہ ٹول کافی پرانا ہے ، یوں یہ ہزاروں صفحات کی رینڈرنگ کرنے سے قاصر ہے۔ آپ جوں جوں متن کا اضافہ کریں گے ویسے ویسے رینڈرنگ کی...