اس سے پہلے جنگلی حیات پر مغز ماری کر رہے تھے۔ آجکل لائو اسٹریمنگ چینل کھول رہے ہیں۔ وغیرہ وغیرہ :)
یہ حضرت اس فارم کے علاوہ دیگر اردو و انگریزی فارمز پر بھی بکثرت پائے جاتے ہیں اور وہاں بھی بس اسی قسم کے مضحکہ خیز ٹائم پاس دھاگے۔ عوام کو الجھا کر خود کسی نئے ولنٹیئرز(Useful Idiots) کی تلاش میں...