نتائج تلاش

  1. arifkarim

    بے چاری عورت ۔۔۔

    متفق! بالکل ایسا ہی ہے۔ مغرب میں اسی لئے لڑکوں اور لڑکیوں کے درمیان اول دن سے کوئی فرق نہیں کیا جاتا تاکہ وہ متضاد جنس کے حوالے سے خودساختہ برتری میں مبتلا نہ ہو جائیں۔ یہی وجہ ہے کہ یہاں اسلامی نفاذ نہ ہونے کے باوجود خواتین کے حق حقوق نام نہاد شرعی معاشروں سے زیادہ ہیں۔
  2. arifkarim

    تعارف السلامُ علیکم !

    محفل پر خوش آمدید۔ اپنا تعارف بھی کروا دیں۔ کس فیلڈ میں پروفیسر ہیں؟ :)
  3. arifkarim

    محترم و مکرم سید شہزاد ناصر سے ملاقات

    ہماری پچھلی ملاقات کے دوران کافی باتیں سید صاحب سے متعلق ہی ہوتی رہیں گو کہ آپ وہاں موجود بھی نہیں تھے :)
  4. arifkarim

    محفل متراں دی

    شتونگڑا بولدا وی اے؟ :)
  5. arifkarim

    محترم و مکرم سید شہزاد ناصر سے ملاقات

    شاید یہ دھاگہ آپکی نظر سے نہیں گزرا؟ :) http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%D9%85-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA.80095/
  6. arifkarim

    ورڈ 2013 سے کورل ڈرا x7 تک!

    جی ضرور پر اب مائکروسافٹ والوں سے جاکر کون لڑے؟ :)
  7. arifkarim

    محترم و مکرم سید شہزاد ناصر سے ملاقات

    میری حضور سے امسال جنوری میں شرف ملاقات حاصل ہوئی تھی۔ اسوقت یہ حسن و جمال ظاہر نہیں ہوا تھا جتنا اوپر تصویر میں نظر آ رہا ہے :)
  8. arifkarim

    محترم و مکرم سید شہزاد ناصر سے ملاقات

    لگتا ہے اس تصویر میں فون بے قابو ہو گیا تھا :) ارے واہ جی! آپ تو یہاں پرانی پاکستانی فلموں کے ہیرو لگ رہے ہیں :) اور امجد میانداد صاحب کی گنج میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے کوملا ہے :)
  9. arifkarim

    تصاویر، نیٹ اور اخلاق

    واٹرمارک ہی واحد حل ہے پر جیسا کہ زیک نے کہا اس سے تصاویر خراب ہو جاتی ہیں۔ ایک اور حل بھی ہو سکتا ہے کہ تصویر کے گرد ایک فریم لگا دیں جہاں کاپی رائٹ سے متعلق ہدایات درج ہوں۔
  10. arifkarim

    کیا ورڈ سے ان پیج 3 کی طرح ویکٹر پی ڈی ایف فائل بنائی جا سکتی ہے ؟

    محفل پر آپ کے لئے اسکا ایک آسان حل بنا دیا ہے۔ چیک کر لو: www.urduweb.org/mehfil/threads/ورڈ-2013-سے-کورل-ڈرا-x7-تک.82362/
  11. arifkarim

    اچھا ہوا کہ دم شب ہجراں نکل گیا (زین العابدین خان عارف)

    جی آجکل اسی پر ہی تو کام کر رہا ہوں تاکہ جلد از جلد ریلیز کیا جا سکے۔
  12. arifkarim

    باکو ۔۔۔۔۔۔

    پس ثابت ہوا کہ برادر اسلامی ملک والا فلسفہ سوائے پاکستان کے مسلم دنیا میں کہیں اور رائج نہیں :)
  13. arifkarim

    گرافکس ورڈ ۲۰۱۰ سے کورل ڈرا ایکس ۵ تک!

    ذیشان بھائی، یہ طریقہ چیک کریں: www.urduweb.org/mehfil/threads/82362
  14. arifkarim

    گرافکس جمیل نوری نستعلیق، کورل ڈرا میں!

    یہ لیں: www.urduweb.org/mehfil/threads/82362
  15. arifkarim

    محفل کی بارہ دری

    مطلب پانی پر سفر ختم؟
  16. arifkarim

    ورڈ 2013 سے کورل ڈرا x7 تک!

    میں نے کافی سال قبل یہاں ورڈ 2010 سے کورل x5 میں متن لیجانے کا طریقہ بیان کیا تھا جس پر محفل کے بعض صارفین نے اصرار کیا کہ یہ بہت لمبا و پیچیدہ ہے۔ اس مسئلے کا کوئی آسان حل بتایا جائے۔ جسپر خاکسار نے ان تمام "مشکل" اسٹیپس کو اڈوبی ایکروباٹ کی ایک Action فائل میں کنورٹ کر دیا ہے۔ یوں اب ہر...
  17. arifkarim

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    جی نبیل بھائی۔ ہماری کوشش تو ہوگی کہ اس پراجیکٹ کی تکمیل کے بعد دیگر نستعلیقی حرفی فانٹس کو بھی ترسیمائی کمالات عطا کئے جا سکیں۔ :) ویسے عماد نستعلیق میں الفاظ کو کشیدہ کرنے کا نظام اڈوبی پراڈکٹس میں کمپیٹیبل نہیں ہے۔یوں انکے ترسیمے بنا کر خود کار و مینول کشیدہ با آسانی جنریٹ کروایا جا سکتا ہے۔...
  18. arifkarim

    اڈوبی انڈیزائن سی سی میں جمیل نوری نستعلیق آٹو کشیدہ!

    میں نے آج سے 5 سال قبل یہیں محفل پر یہ خبر نشر کی تھی کہ اڈوبی انڈیزائن میں انپیج کی طرز کا آٹو کشیدہ سیٹ کرنا ممکن ہے۔ اسوقت اڈوبی انڈیزائن کا مشرق وسطیٰ والا ورژن 5.5 تھا اور میرا اندازہ یہی تھا کہ اڈوبی نے یہ جدید کشیدہ فیچرز محض نمائشی طور پر ڈالیں ہیں ، جنکی آئندہ پراڈکٹس میں اسپورٹ...
  19. arifkarim

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    نیرنگ خیال بھائی کی پوسٹ کردہ ایک شاعری اسی خط میں:
Top