نتائج تلاش

  1. arifkarim

    انڈیزائن میں خودکار کرننگ کا ایک کامیاب تجربہ!

    جی بالکل۔ آپکے پاس ایک پرانا ورژن ہے جس میں یہ جدید فیچرز شامل نہیں۔
  2. arifkarim

    ٹی وی چینلز اور جگت باز ٹاک شوز

    کسی بھی معاشرے کی گراوٹ کی ابتداء اسکی اخلاقیات سے ہوتی ہیں۔ جو بعد میں پورے معاشرے کو اپنی لپیٹ میں لےلیتی ہیں۔
  3. arifkarim

    یادگار بچپن، یادگار کھیل

    ابو کو عموماً مریض چیک کرنے میں اتنا ہی وقت لگتا تھا :)
  4. arifkarim

    محفل متراں دی

    گرمی کم کرنی اے، سونا نئیں!
  5. arifkarim

    حمالہ سافٹ ویئر کے لئے کنورٹر

    عالی جاہ۔ اس دور میں بھی کوئی اسے استعمال کرتا ہے؟
  6. arifkarim

    آپکے تیز رفتار دھاگے پر اپنی تیز رفتاری میں کچھ ایسا لکھ دیا جو شائد آپکو پسند نہیں آیا۔ اسلئے...

    آپکے تیز رفتار دھاگے پر اپنی تیز رفتاری میں کچھ ایسا لکھ دیا جو شائد آپکو پسند نہیں آیا۔ اسلئے اسکو حذف کر دیا ہے۔ امید ہے برا نہیں منائیں گے :)
  7. arifkarim

    تیز رفتاری؟

    ۔۔۔
  8. arifkarim

    نسخۂ سرگوشی: پیغام میں سرگوشی شامل کریں۔

    اسکے لئے کسی متن کو سلیکٹ کریں اور اوپر اس باکس کو دبائیں:
  9. arifkarim

    آفت!

    آجکل بڑے فلسفیانہ خیالات آرہے ہیں؟ ریاض میں گرمی زیادہ ہو گئی ہے؟ :)
  10. arifkarim

    محفل متراں دی

    اے پنجابی ٹڈ واسطے اے؟
  11. arifkarim

    آرٹی فیشل تصاویر

    یہاں دیکھیں: http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%BE%DB%8C%D8%BA%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AA%D8%B5%D8%A7%D9%88%DB%8C%D8%B1-%D8%B4%D8%A7%D9%85%D9%84-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DA%BA.81766/
  12. arifkarim

    حمالہ سافٹ ویئر کے لئے کنورٹر

    یہ انپیج سے قبل ڈاس بیسڈ سافٹوئیر ہوا کرتا تھا۔
  13. arifkarim

    ٹی وی چینلز اور جگت باز ٹاک شوز

    ان ٹالک شوز کا وہی حال ہوا ہے جو باقی ملک کا ہو رہا ہے۔
  14. arifkarim

    یادگار بچپن، یادگار کھیل

    ایک بار ابو کیساتھ چھپن چھپائی کھیلی تھی۔ ابو کو کسی مریض کا فون آگیا اور وہ دکان پر چلے گئے۔ کوئی ایک گھنٹے بعد ہمیں پیٹی میں سے نکالا۔ اسکے بعد ہم نے بڑوں کیساتھ بچوں والے کھیل کھیلنے سے توبہ کر لی :)
  15. arifkarim

    یادگار بچپن، یادگار کھیل

    یعنی آپ اور میں ایک جیسے ہی ہیں :)
  16. arifkarim

    ایم ایس ورڈ میں " سنہ " سے متعلق ایک سوال۔

    آپ شاید کوئی انجانا سا کیبورڈ استعمال کررہے ہیں۔ انپیج اور فونیٹیک کیبورڈ میں shift+y پر ؁ کا نشان موجود ہے۔
  17. arifkarim

    انڈیزائن میں خودکار کرننگ کا ایک کامیاب تجربہ!

    انڈیزائن اور فوٹوشاپ کا ملاپ:
  18. arifkarim

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    فانٹ میں بنیادی حروف تہجی کے کشیدہ کیریکٹرز شامل کر دئے گئے ہیں:
  19. arifkarim

    حمالہ سافٹ ویئر کے لئے کنورٹر

    جی نعیم سعید کے پاس اسکا کوئی حل ہوگا ضرور۔ انہوں نے کوہ ہمالیہ پر کافی مہمات سر کی ہیں :)
Top