مجھے نہیں معلوم تھا کہ کسی آزاد مصدر فانٹ کے اجراء کی لائسنسنگ کیلئے اتنے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں۔ یہ کام تو اصل فانٹ کی تخلیق سے زیادہ کٹھن لگ رہا ہے :)
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے ، اردو وکی پیڈیا پر حسینی نستعلیق فانٹ ایمبڈنگ سے متعلق کافی بحث و مباحثہ ہو چکا ہے اور ویکی میڈیا والوں نے بالآخر اسکے...