محمد سعد
ذیل میں 2 مختلف انداز میں ایس وی جیز جنریٹ کر کے اپلوڈ کر دئے ہیں:
https://www.dropbox.com/s/gembpm8cii7w8re/specialsvg.7z?dl=0
انکی تعداد 1000 سے زیادہ نہیں ہے۔ چیک کر لیں کہ یہ بغیر Scour کے فانٹ میں امپورٹ ہو جاتے ہیں یا نہیں۔ اگر ہو رہے ہیں تو سمجھ لیں کہ اسکا مستقل حل مل گیا۔ نہیں...