نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ہاتھ کی خطاطی سے فانٹ کی تیاری!

    کشتیاں لکھوانے کے بعد صفحہ اسکین کر کے خودکار طور پر الگ الگ امیج فائلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے اور درست بیس لائن متعین کر کے سیٹ کر دی جاتی ہے: پھر ان امیج فائلوں کو potrace یا کسی اور ٹریسنگ ٹول کی مدد سے svg میں کنورٹ کرتے ہیں۔ جسکے بعد محمد سعد کے کمالات فانٹ امپورٹ کے ذریعہ تمام ترسیمے چند...
  2. arifkarim

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    کیا یہ ڈاکر کنٹینر سینڈ باکس قسم کی کوئی چیز ہے جو سافٹوئیر کی مچائی ہوئی تبدیلیاں سسٹم وائیڈ ہونے سے بچاتا ہے؟
  3. arifkarim

    حروف کی اشکال کیسے ٹریس کی جا سکتی ہیں؟

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%DA%A9%DB%8C-%D8%AE%D8%B7%D8%A7%D8%B7%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%D9%81%D8%A7%D9%86%D9%B9-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%DB%8C%D8%A7%D8%B1%DB%8C.82622/
  4. arifkarim

    ہاتھ کی خطاطی سے فانٹ کی تیاری!

    کافی سال قبل نبیل بھائی نے یہاں یہ سوال پوچھا تھا کہ حروف کی اشکال کو ٹریس کیسے کیا جائے؟ شاید اسوقت انکا مقصد ان ٹریس شدہ اشکال کی مدد سے حرفی فانٹ جنریٹ کرنا تھا۔ بہر حال سعد نستعلیق کی تیاری کے دوران مجھے شدت سے یہ احساس ہوتا رہاکہ پاکستان بھر میں آج بھی اعلیٰ پائے کہ خطاط، کاتب حضرات موجود...
  5. arifkarim

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    مطلب لینکس بیسڈ سسٹمز بھی کبھی کبھار حضرت ونڈوز کی طرح سسٹم وائیڈ ایسی تبدیلیاں کرتا ہے کہ بس یا امان الحفیظ :)
  6. arifkarim

    سعد نستعلیق ریلیز!

    یعنی اسکے لئے ہم پہلے نفیس نستعلیق یا کسی بھی دوسرے فانٹ کو امیجز میں جنریٹ کریں اور پھر انکی آؤٹ لائن نکالیں؟ جب فانٹ پہلے ہی آؤٹ لائن فارمیٹ میں موجود ہے تو اسے بٹ میپ میں جنریٹ کرنی کیا منطق ہوئی؟
  7. arifkarim

    سعد نستعلیق ریلیز!

    لک اپ تو وولٹ میں محض ایک substitution کا نام ہے۔ یہ فانٹ میں جتنے زیادہ ہوں گے۔ فانٹ کی رفتار اتنی ہی زیادہ تیز ہوگی۔ دراصل ہمیں کارپس اسلئے بھی چاہئے تاکہ 65000 گلفس کی ٹیکنیکل حد کے اندر رہتے ہوئے کم سے کم ترسیموں کا تعین کیا جا سکے۔
  8. arifkarim

    محفل متراں دی

    نواز شریف اینڈ کمپنی دا سارا کمال ہیگا!
  9. arifkarim

    محفل متراں دی

    اناں دے بچپن دے وچ ریڈیو ہوندا سی، موبائل نئیں! :p
  10. arifkarim

    توانائی کے بارے میں بل گیٹس کا خواب

    الف نظامی سے دریافت کر لیں
  11. arifkarim

    تین بہادر نے پاکستانی باکس آفس پرریکارڈ بزنس کرکےتہلکہ مچا دیا!

    تو میں نے کہاں اسکا انکار کیا ہے؟ :) پہلی بات تو ٹھیک ہے۔ آجکل اکثر اینیمیشنز کے پیچھے بیک گراؤنڈ میوزک ہوتا ہے۔
  12. arifkarim

    تین بہادر نے پاکستانی باکس آفس پرریکارڈ بزنس کرکےتہلکہ مچا دیا!

    یہ شاید اسلئے کہ زمانہ اسلام کے اوائل میں موسیقی اور تصویر کشی کی طرح اینی میشن کا کوئی وجود ہی نہیں تھا جو کہ صرف دور حاضر کی تکنیکی ترقی کا ثمر ہے۔ اسلئے اسکے خلاف فتویٰ صادر کرنا تھوڑا ٹیڑا کام ہے۔ حالانکہ اینی میشن میں تصویر کشی بھی ہوتی ہے اور موسیقی بھی :)
  13. arifkarim

    تین بہادر نے پاکستانی باکس آفس پرریکارڈ بزنس کرکےتہلکہ مچا دیا!

    یہ پاکستان کی پہلی 3 ڈی اینی میٹڈ فیچر فلم ہے :)
  14. arifkarim

    تین بہادر نے پاکستانی باکس آفس پرریکارڈ بزنس کرکےتہلکہ مچا دیا!

    ہمارے پاکستانی دماغ بھی دیگر اقوام کی طرح ہی کام کرتے ہیں۔ اسلئے ظاہر ہے ٹیلنٹ کی کمی تو نہیں ہونی چاہئے۔ جہاں تک صحیح ڈائیریکشن کا سوال ہے تو وہ آپ کو مدرسوں سے ضرور مل جائے گی جہاں یہ مغربیوں والے کام گناہ کبیرہ تصور کئے جاتے ہیں :)
  15. arifkarim

    تین بہادر نے پاکستانی باکس آفس پرریکارڈ بزنس کرکےتہلکہ مچا دیا!

    کیا کویت میں بچوں کو سنیما گھرلیجانے پر کوئی پابندی ہے؟ کم از کم بچوں والی فلمیں تو دیکھانی چاہیے۔
  16. arifkarim

    ورڈ پریس سانچہ میں اردو پیڈ شامل کرنا

    اگر آپنے یہ کام اصل مالکان کی اجازت سے کیا ہے تو پھر ہمیں کیا اعتراض ہو سکتا ہے۔ خوش رہیں اور خوش رکھیں :)
  17. arifkarim

    تعارف دانش کارنجوی

    کارنجوی۔۔۔ اچھا نام ہے۔ محفل پر خیر آمدید! :)
  18. arifkarim

    مائی سیکول ڈیٹابیس میں اردو کیسے داخل کریں؟سوال

    ابرارحسین نے شاید اسپر کام کیا ہو۔
  19. arifkarim

    تین بہادر نے پاکستانی باکس آفس پرریکارڈ بزنس کرکےتہلکہ مچا دیا!

    میں بچوں والی فلمیں نہیں دیکھتا اور نہ ہی میرے ہاں کوئی جنجال پورہ آباد ہوا ہے۔ البتہ آپ کی ننھی شہزادیوں کو یہ یقیناً پسندآئی گی۔ اگر کویت کے سنیما گھر میں لگے تو ضرور لیجائے گا اور پھر ہمیں بھی بتائیے گا کہ کیسی لگی :)
Top