بالکل۔ ایسا یقیناً ممکن ہوتا اگر نفیس نستعلیق تمام ترسیمہ جات کو "لکھنے" کے قابل ہوتا۔ میری نظر سے تو آج تک کوئی حرفی نستعلیق فانٹ گزرا ہی نہیں جسمیں نکتوں کے ٹکراؤ کے مسائل نہ ہوں۔ اگر ہم نفیس نستعلیق کے ترسیموں کے امیجز بنا کر ٹریس کرواتے ہیں تو اول اس سے کوالٹی لاس ہوگا، دوم نکتوں کا کشتیوں...