اگلی ملاقات پر یہ ضرور دریافت کیجئے گا کہ اپنے فانٹ کو تمام یونیکوڈ سافٹوئیرز پر کام کیلئے تخلیق کرنے اور پھر سالہا سال کی انٹرنیٹ پر مارکٹنگ کے بعد "اچانک" انپیج کے ساتھ کیوں باندھ دیا گیا؟ :)
اب اگر بندہ اسکو الگ سے خریدنا بھی چاہے تو ناممکنات میں سے ہے کہ یہ سوائے انپیج کے اور کہیں نہیں چلتا...