نتائج تلاش

  1. arifkarim

    تہران میں بین الاقوامی علامہ اقبالِ لاہوری موتمر کا انعقاد

    جی بالکل مانتا ہوں۔ مسلمانوں کی ہندوستان میں تاریخ ہندوؤں کی تاریخ سے مختلف رہی ہے۔ ہماراتہذیبی ، ثقافتی اور تمدنی ورثہ بھی ہندوؤں سے مختلف ہے۔ البتہ ہمارے اباؤاجداد کا پچھلے ہزار سال سے زائد عرصہ ہندوستان میں گزارنے کے بعد بہرحال ہندوؤں کی قدیم تہذیب کا اثر ہماری تہذیب پر پڑا ہے اور ہمارا ان...
  2. arifkarim

    تہران میں بین الاقوامی علامہ اقبالِ لاہوری موتمر کا انعقاد

    اقبال کے نظریے کے مطابق مسلم فلاحی ریاست کی تشکیل ہر مسلم اکثریت ملک و وطن میں ممکن ہونی چاہیئے۔ اس نظریہ کو عملی جامہ پہنانے کیلئے دو قومی نظریہ کو بنیاد بنایا گیا۔ تاکہ ہندوستان میں مسلمانوں کی بقا کی خاطر ایک اکثریتی ملک کا قیام عمل میں لایا جا سکے۔ کیونکہ یہاں ہندوؤں کی اکثریت ہوتے ہوئے...
  3. arifkarim

    نفیس کی بنیاد پر بنایا گیا القلم جوہر نستعلیق

    شکریہ سعادت اسوقت کافی اوپن سورس ایپلیکیشنز پہلے ہی گریفائٹ انجن کو اسپورٹ کرتی ہیں۔ امید ہے آئندہ آنے والے وقتوں میں کمرشل سافٹوئیرز بھی اس کی طرف توجہ کریں گے: http://scripts.sil.org/cms/scripts/page.php?site_id=projects&item_id=graphite_apps#existing یہ ٹول انسٹال کر کے انکے ٹیوٹوریل پر...
  4. arifkarim

    تہران میں بین الاقوامی علامہ اقبالِ لاہوری موتمر کا انعقاد

    پاکستان کے تخلیقی نظریہ کا خواب درحقیقت علامہ اقبال نے ہی دکھایا تھا جسے عملی طور پر شرمندہ تعبیر قائد اعظم محمد علی جناح نے اپنی انتھک کوششوں اور لگن سےکر دیا۔ مگر اقبال کا خواب صرف پاکستان کی تخلیق پر ختم پر نہیں ہوتا تھا بلکہ آپ تو پاکستان کو خلافت راشدہ کے بعد دوسری مسلم فلاحی ریاست کے طور...
  5. arifkarim

    زہیر البازی نسخ !

    پھر ایسا کریں کہ "مناسب" قیمت کیساتھ نیا انپیج خرید لیں۔ ایک تیر سے دو شکار :)
  6. arifkarim

    سوشل میڈیا سائیٹس گوگل اردو نوٹو فانٹ کے ساتھ

    ٹیوٹوریل ٹھیک ہے پر جو نمونے آپنے وہاں لگائے ہیں ان میں فانٹ نوٹو نستعلیق نہیں، جمیل نوری نستعلیق ہے :)
  7. arifkarim

    تہران میں بین الاقوامی علامہ اقبالِ لاہوری موتمر کا انعقاد

    خالی شاعری کا مطالعہ کرنا قدر و منزلت نہیں ہے۔ اگر پاکستان میں واقعتاً علامہ اقبال کو عزت دینا مقصود ہے تو انکے کلام میں چھپے انمول موتی، ہیرے و جواہرات کو اپنے معاشروں میں لاگو کرنا ہوگا۔ بقول ایرانی اساتذہ کے: Iqbal’s “Asrare-i-Khudi” and famous “Bal-i-Jibreel” enjoy mass popularity in Iran...
  8. arifkarim

    سوشل میڈیا سائیٹس گوگل اردو نوٹو فانٹ کے ساتھ

    اپنی سائٹ پر محفلینز کو کھینچنے کی ایک ناکام کوشش :) اگر باقی کا ٹیٹوریل بھی یہیں پیش کر دیتے تو کیا برائی تھی؟ :)
  9. arifkarim

    تہران میں بین الاقوامی علامہ اقبالِ لاہوری موتمر کا انعقاد

    جی بالکل۔ انقلاب اسلامی ایران 1979 کے بارہ میں مشہور ہے کہ عوام سڑکوں پر، بازاروں میں کھلے عام علامہ اقبال لاہوری کا فارسی کلام اونچی آواز میں پڑھتے تھے جسے سن کر عوام میں انقلاب کی آگ مزید بھڑک اٹھتی تھی۔ علی شریعتی جنہیں انقلاب ایران کا نظریہ ساز بھی کہا جاتا ہے، علامہ اقبال کی شاعری سے بہت...
  10. arifkarim

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن

    یہ ہمارے زمانےکا پسندیدہ ترین کھلونا ہے :) بچوں میں کافی مقبول تھا۔ بس ایک خامی تھی کہ اسکی موم (ایندھن) بہت جلد ختم ہو جاتا تھا اور جب نئی لینے جاتے تھے تو دکاندار کہتا تھا ایک نئی کشتی خریدو :) کسی عجائب گھر میں جمع کرا دیں :)
  11. arifkarim

    نفیس کی بنیاد پر بنایا گیا القلم جوہر نستعلیق

    نو پرابلم۔ ویسے فانٹ کے نام کا انتخاب کافی زبردست ہے۔ امید ہے آئندہ آنے والے وقتوں میں’’عوامی‘‘ انقلابات اسی نستعلیق فانٹ میں لکھے جائیں گے :)
  12. arifkarim

    تصویر کو دیکھتے ہوئے عنوان بتائیں

    اچھا دھاگہ ہے۔
  13. arifkarim

    نفیس کی بنیاد پر بنایا گیا القلم جوہر نستعلیق

    اس ٹیکنالوجی میں ایک نیا نستعلیق فانٹ ’’عوامی نستعلیق‘‘ زیر تکمیل ہے جسکا اس سال ریلیز ہونے کا امکان موجودہے: http://scripts.sil.org/cms/scripts/page.php?item_id=AwamiNastaliq یہ فانٹ موجودہ حالت میں مندرجہ بالا ربط پہ انسے رابطہ کر کے حاصل کیا جا سکتا ہے :)
  14. arifkarim

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن

    Yo-Yo یاد ہے؟
  15. arifkarim

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن

    سوال مجھ سے کیا تھا، جواب آ پ دے رہے ہیں :) یہ ہمنے خود چلائی تو نہیں البتہ کئی لڑکوں کو اس پر گرتے دیکھا ہے :) یہ اسوقت کی بات ہے جب انگنت گھٹیا چینلز کی بھرمار نہیں ہوتی تھی :) مشرف تمہارا شکریہ :) میرے سب سے زیادہ پسندیدہ کارٹونز :) اور میرا سب سے زیادہ ناپسندیدہ چلڈرن شو :) اسوقت ان...
  16. arifkarim

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن

    یہ وہ پہلی ویڈیو گیم ہے جو ہمنے عید ی جمع کر کے خریدی۔ غالباً Saga تھی نا؟ :)
  17. arifkarim

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن

    کیونکہ ہمیں اسوقت یہی لگتا تھا کہ یہ ویڈیو گیم میں جو ہوتا ہے وہ اصلی ہوتا ہے :)
  18. arifkarim

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن

    یہ وہ پہلی ویڈیو گیم ہے جو ہمنے کھیلی۔ پہلے دن ہی کھیل کے بعد دماغ الٹ گیا تھا :)
  19. arifkarim

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن

    اک واری ہور سے Will Smith کی فلم Hancock کی پنجابی ڈبنگ یاد آگئی :)
  20. arifkarim

    نفیس کی بنیاد پر بنایا گیا القلم جوہر نستعلیق

    جی بالکل۔ حرفی نستعلیق میں اسی قسم کے غیرمعمولی اور لاحل نقطوں کے مسائل ہی کی وجہ سے ترسیموں کو ترجیح دی جاتی ہے۔ کیونکہ نستعلیق دیگر خطوط کے مقابلہ میں ایک قسم کا ’’ذہین‘‘ خط ہے۔ جسکی اشکال اسکی اگلی اور پچھلی شکل کیساتھ ملنا ضروری ہے۔ نہیں تو اسکے نقطے ان میں گھس کر سارا متن خراب کر دیتے ہیں...
Top