زبردست! تو کیا مختلف پوائنٹ سائز کے متن کے حساب سے اسکے قوائد سیٹ کئے جا سکتے ہیں؟ جیسا کہ بالفرض 100 پوائنٹ سائز کے متن کے مطابق کرننگ ویلیوز ڈیٹا بیس میں ڈال دی جائیں اور جب کہیں اس سے کم یا زیادہ پوائنٹ سائز کا متن آئے تو پلگ ان خود کار طور پر انکی نسبت نکال کرننگ ویلیو ایڈجسٹ کر دے؟ کیونکہ...