نتائج تلاش

  1. arifkarim

    اردو کو قومی زبان بنانے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے، قوم سے مذاق بند کیا جائے: سپریم کورٹ !

    ہم ایک مرتبہ جرمنی کے بڑے شہر فرینکفرٹ میں باہر کھانا نوش فرما رہے تھے۔ ایسے میں فنگر چپس کم پڑ گئے اور میں مزید لینے کیلئے چلا گیا۔ میں نے یہی سوچا تھا کہ جیسے یہاں مقامی نارویجنز کو انگریزی آتی ہے تو وہاں دکاندار کو بھی آتی ہوگی۔ یوں ہم بڑے مزے سے گئے اور انگریزی میں شروع ہوگئے کہ یہ دے...
  2. arifkarim

    اجتماعی انٹرویو تھوڑا سا فلمی ہوجائیں

    فیس بک کسی پاکستانی کی جاگیر نہیں ہے کہ گالی گلوچ سے بھرپور مراسلوں اور گروپس کو بین کرتے پھریں۔ میرا فیس بک پر تحریک سے رابطہ بس سرسری سا ہے۔ مجھے نہیں معلوم وہاں دیگر انصافینز اور مختلف جماعتوں کے لوگ آپ میں کیا گُل کھلا رہے ہیں۔ اور ویسے بھی اس قسم کی ایکٹیویٹی کو کنٹرول کرنا بے سود ہے۔...
  3. arifkarim

    القلم جوہر نستعلیق کی انڈیزائن سی سی 2015 میں ایک جھلک!

    غور سے دیکھیں۔ وہاں نیچرل نہیں نیوٹرل کیریکٹر لکھا ہے :)
  4. arifkarim

    اجتماعی انٹرویو تھوڑا سا فلمی ہوجائیں

    یہ انکی تنگ نظری ہے۔ اور یہ ضروری بھی نہیں کہ سوشل میڈیا پر ہر تحریک انصاف کا جیالا اصلی ہو۔ ابھی کل ہی میں نے یہاں پر ایک جعلی جنگ سے متعلق معلومات فراہم کی تھیں جہاں کسی بیرون ملک میں مقیم عراقی نے بوریت سے تنگ آکر سوشل میڈیا پر ایک بے پرکی اڑائی تھی۔ اور پھر اسکے جواب میں داعش اور شیعہ...
  5. arifkarim

    اردو کو قومی زبان بنانے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے، قوم سے مذاق بند کیا جائے: سپریم کورٹ !

    یہ کوئی نئی بات نہیں۔ میرے تایا جان جرمنی میں 70 کی دہائی سے مسلسل مقیم ہیں۔ پاکستان سے انہوں نے حسابیات میں ماسٹر کیا تھا۔ البتہ یہاں جرمنی آکر ٹھیک سے زبان نہ سیکھ سکے یوں سابقہ پڑھائی بھی ضائع ہو گئی۔ پھر یوںہی جگہ جگہ کبھی پیزا ڈلیوری تو کبھی کوئی اور کام۔ آجکل وہ اپنی خود کی ٹیکسی چلاتے...
  6. arifkarim

    اجتماعی انٹرویو تھوڑا سا فلمی ہوجائیں

    عمران خان کوئی فرشتہ نہیں ہے۔ اسکے بہت سے اقدام و اعمال کو جائز تنقید کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ البتہ اسے ملک دشمن ثابت نہیں کیا جاسکتا۔ :) یہ ممکن ہی نہیں کہ جو شخص اپنے ملک کو کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنائے۔ یہاں عالمی اسٹینڈرڈ کے متعدد فلاحی ادارے کھولے ، انہیں قائم و دائم رکھنے کیلئے ایڑی...
  7. arifkarim

    اجتماعی انٹرویو تھوڑا سا فلمی ہوجائیں

    موضوع میں عمران خان آگئے تھے اسلی گفتگو ذرا سیاسی رُخ اختیار کر گئی۔ اب واپس آجاتے ہیں :)
  8. arifkarim

    القلم جوہر نستعلیق کی انڈیزائن سی سی 2015 میں ایک جھلک!

    سیٹنگ وہی ہے جو اوپر بیان کر دی ہے۔ کیریکٹر اسٹائل کی مینیو میں Optical Kerning منتخب کر لیں۔ انڈیزائن کے پریفرسز میں جائیں اور کرسر موومنٹ ویژل کر دیں:
  9. arifkarim

    اجتماعی انٹرویو تھوڑا سا فلمی ہوجائیں

    بالکل۔ اور عمران خان بھی اس ملک کی گندی سیاست میں ہرگز نہ اترتا اگر محض چندہ اکٹھا کر کے چند ہسپتال اور دیگر فلاحی ادارے کھول لینے سے ملک ٹھیک ہو جاتا۔ آپ کو یاد ہوگا کہ کرکٹ چھوڑنے کے بعد عمران خان کے پاس سب کچھ تو تھا۔ ایک برطانوی کھرب پتی کی بیٹی سے شادی۔ بال بچے۔ دولت کی ریل پیل تھی۔ پھر...
  10. arifkarim

    اجتماعی انٹرویو تھوڑا سا فلمی ہوجائیں

    عمران خان وہ واحد پاکستانی ہے جسے پوری دنیا میں مقیم پاکستانی ہاتھوں ہاتھ چندے عطیات کرتے ہیں۔ پاکستانیوں کی عمران خان سے یہ محبت کسی خاص مذہبی عقیدت یا فنکاری کی وجہ سے نہیں ہے ۔ بلکہ واقعتاً عمران خان نے جو اب تک ملک کے لئے کیا ہے، اسکادیگر سیاست دان و لیڈران سے موازنہ ممکن ہی نہیں۔...
  11. arifkarim

    اجتماعی انٹرویو تھوڑا سا فلمی ہوجائیں

    جی بالکل۔ ہالی وڈ میں عموماً معروف زمانہ پلے بوائز کو رول نہیں دیئے جاتے۔ انہیں بھی اپنی ساخت زیادہ پیاری ہے :) کیا کرکٹ میچ ہار جانے کے بعد بھی کپتان اسی قسم کے دھرنے دئے کرتے تھے؟ :)عمران سے لاکھ سیاسی اختلاف سہی پر یہ بھی یاد رہے کہ کرکٹ کی تاریخ میں ایک ہی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ امپائر کا دیا...
  12. arifkarim

    اے چاند یہاں نہ نکلا کر ۔۔۔۔

    قوم تو اپنی مدد آپ کے تحت یہ ذمہ داری کسی نہ کسی شکل میں ہمیشہ سے ہی نبھاتی رہی ہے۔ البتہ یہ بھاری بھرکم مینڈیٹ لیکر آنے والی نااہل حکومتیں آخر کب اپنا فرض پورا کریں گی؟ حضرت عمر فاروقؓ کے معروف قول کے مطابق اگر دریائے دجلہ کے کنارہ ایک کتا بھی مر جائے تو اسکا حساب مرنے کے بعد انسے بطور...
  13. arifkarim

    اجتماعی انٹرویو تھوڑا سا فلمی ہوجائیں

    آپکو حیرت نہیں ہوئی کہ انہیں ہالی وڈ سے آفر کیوں نہ ہوئی :)
  14. arifkarim

    اجتماعی انٹرویو تھوڑا سا فلمی ہوجائیں

    انکو بالی وڈ سے آفر بھی آئی تھی کسی زمانہ میں :)
  15. arifkarim

    رمضان کی تیاریاں!

    چاٹ دیکھ کر یاد آیا کہ ہم نے تو چاٹ بنانی تھی :)
  16. arifkarim

    ’یونان کے پاس دیوالیہ ہونے سے قبل قرضوں پر معاہدہ کرنے کا آخری موقع‘

    آپ جاپان میں کہاں رہتے ہیں؟ محفل پر خوش آمدید۔
  17. arifkarim

    سفرنامہ از حسن نثار(ناروے)

    کیا یہ روداد کہیں سے مل سکتی ہے؟
  18. arifkarim

    جعلی جنگ نے سب کو ماموں بنا دیا!

    جعلی جنگ نے بے وقوف بنا دیا یہ جنگی فسانہ لندن میں مقیم ایک عراقی شخص احمد المحمود کا تحریر کردہ تھا جو IraqSurveys@ کے نام سے ٹوئٹر پر موجود ہیں لندن میں رہنے والے ایک شخص نے ٹوئٹر پر ایک ایسی جعلی جنگ چھیڑی جس نے دولت اسلامیہ کے حامیوں اور عراق میں برسرپیکار شیعہ جنگجو مخالفین دونوں کو بے...
  19. arifkarim

    ’یونان کے پاس دیوالیہ ہونے سے قبل قرضوں پر معاہدہ کرنے کا آخری موقع‘

    ’یونان کے پاس قرضوں پر معاہدہ کرنے کا آخری موقع‘ یونان کے مرکزی بینک کے مطابق ملک دیوالیہ ہونے اور یورو زون اور یورپی یونین دونوں سے بے دخلی کے ’تکلیف دہ راستے‘ پر جا سکتا ہے یورو گروپ کے سربراہ نےکہا ہے کہ یونان کے پاس’ آخری موقع‘ ہے کہ وہ قرضوں کے بحران پر اپنے عالمی قرض خواہوں سے کسی معاہدے...
Top