نتائج تلاش

  1. arifkarim

    Russian official wants to investigate whether U.S. moon landings actually happened

    شاید اسی بہانے انہیں کوئی خلائی مخلوق ہی ٹکر جائے :)
  2. arifkarim

    ملالہ یوسفزئی پر بنی دستاویزی فلم 171ممالک میں 45زبانوں میں نشر ہوگی!

    واشنگٹن،19جون(ایجنسی) نیشنل جیوگرافک چینل اکیڈمی ایوارڈ یافتہ Davis Guggenheim's کے دستاویزی فلم "He Named Me Malala" کو نشر کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے. اس دستاویزی فلم کو 171 ممالک اور 45 زبانوں میں نشر کیا جائے گا. ملالہ یوسفزئی پر بنے اس دستاویزی فلم کو دنیا بھر کے تھیٹر میں ریلیز کرنے کے...
  3. arifkarim

    Russian official wants to investigate whether U.S. moon landings actually happened

    زیک اس دھاگے میں آپکی اشد ضرورت ہے :)
  4. arifkarim

    اڈوب فوٹوشاپ سی سی 2015 میں تصاویر کی کوالٹی بہتر کریں!

    سائنسی اعتبار سے اگر دیکھا جائے تو درحقیقت آنکھوں کا رنگ نیلا ہو نہیں سکتا: http://www.sciencealert.com/this-is-how-blue-eyes-get-their-colour یعنی نیلی آنکھوں والوں کے پاس جسمانی طور پر آنکھوں میں کوئی رنگ نہیں۔ اور جو ہمیں نیلا نظر آتا ہے وہ درحقیقتTyndall scattering کی وجہ سے ہے۔ یہی وجہ...
  5. arifkarim

    سعد نستعلیق نسخہ 2 میں خودکار کرننگ!

    جلد ہی محفل کی سالگرہ پر :) :) :)
  6. arifkarim

    اڈوب فوٹوشاپ سی سی 2015 میں تصاویر کی کوالٹی بہتر کریں!

    یہ تصویر ہالی وڈ کے تمام سابقہ ریکارڈز توڑ دینے والی فیچر فلم Jurassic World کے ایک مرکزی کردار Ty Simpkinsکی ہے جنہیں بھارتی ایکٹر عرفان خان کے ڈائنوسار پارک میں اپنے بھائی کیساتھ جان بچاتے فلمایا گیا ہے: یہ اس سے پہلے بھی بہت سی مشہور فلمز جیسے Iron Man 3 میں کام کر چکا ہے:
  7. arifkarim

    کیا آپ یہ آسان سوال حل کر سکتے ہیں۔؟

    اگر جواب دیکھ کر بھی سمجھ نہیں آرہی تو بندہ سوائے افسوس کے اور کیا کر سکتا ہے :)
  8. arifkarim

    سعد نستعلیق نسخہ 2 میں خودکار کرننگ!

    رانا یہ تو آپنے ایک بہت ہی زبردست خبر سنا دی! کیا آپ سی شارپ میں ایسا کوئی پلگ ان لکھ سکتے ہیں جو کسی ڈیٹا بیس میں سے چنیدہ الفاظ کے مابین کرننگ کی ویلیوز اٹھا کر متن میں خودکار طور پر اپلائی کرتا چلا جائے؟ اگر ایسا ممکن ہو جائے تو یقین کریں ہمارے لئے کسی بھی فانٹ میں کرننگ جنریٹ کرنا بائیں ہاتھ...
  9. arifkarim

    سعد نستعلیق نسخہ 2 میں خودکار کرننگ!

    سعد نستعلیق کی کامیاب ریلیز کے بعد ہم نے تہیہ کر لیا تھا کہ اس کو فانٹ کو مزید بہتر سے بہتر کریں گے اور محفلینز کی توقعات کے عین مطابق اسے دوبارہ ڈیزائن کریں گے۔ بفضل تعالیٰ کل رات محمد سعد کے خاص تعاون سے ہم نے نفیس نستعلیق کے 23064 ترسیموں کو دوبارہ جنریٹ کروا کر از سر نو فانٹ میں داخل کر دیا...
  10. arifkarim

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    اس ٹیم میں استاد محترم شاکرالقادری اورخطاطی کے ماہر متلاشی کو بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔ :)
  11. arifkarim

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    یہ کام ہمنے محفل کے واحد سائنسدان محمد سعد کو Outsource کر دیا ہے :)
  12. arifkarim

    اڈوب فوٹوشاپ سی سی 2015 میں تصاویر کی کوالٹی بہتر کریں!

    جی ابھی 5 روز قبل ہی ریلیز ہوا ہے: http://www.adobe.com/products/photoshop/features.html
  13. arifkarim

    کولوراڈو سکیئنگ

    زیک تمام تصویر حذف کر دی ہیں کیا؟
  14. arifkarim

    آپ کو ناروے سیر کیلئے کیوں آنا چاہئے؟

    آپکا طنز بھی طنز اعلیٰ کہلانا چاہئے :) نارویجن زادے کہیں ۔ عزت کریں انکی۔ یہ آپ کی امریکہ میں آمد سے کوئی دو سو سال پہلے سے ہی وہاں پر مقیم ہیں :) جی بالکل۔ یہاں پر سب سے بڑا مسئلہ آبادکاری کا ہے جبکہ پاکستان میں سب سے بڑا مسئلہ ضرورت سے زیادہ آبادی کا ہے :) اب تو ہم نارویجن شہریت یافتہ ہیں۔...
  15. arifkarim

    اڈوب فوٹوشاپ سی سی 2015 میں تصاویر کی کوالٹی بہتر کریں!

    کچھ دن قبل اڈوبی والوں نے اپنے معروف زمانہ ڈیزائن اپلیکیشن پیکیج کو 2015 ورژن پر اپڈیٹ کر دیا ہے۔ اسکو ٹیسٹ کرنے کی غرض سے آج میں اڈوبی فوٹوشاپ سی سی 2015 پر کچھ تجربات کر تا رہا ہوں۔ اس سلسلہ میں یہ ٹیوٹوریل پیش کر رہا ہوں جسکی مدد سے آپ باآسانی کسی بھی تصویر کی کوالٹی کو بہتر کر سکتے ہیں: اصل...
  16. arifkarim

    القلم جوہر نستعلیق کی انڈیزائن سی سی 2015 میں ایک جھلک!

    آپنے بھی نعیم سعید کی طرح انگریزی والا ورژن انسٹال کر دیا ہے۔ انڈیزائن کو دوبارہ انسٹال کریں اور انسٹال کرتے وقت زبان کی آپشن میں عربی سلیکٹ کر لیں :)
  17. arifkarim

    اجتماعی انٹرویو تھوڑا سا فلمی ہوجائیں

    بار بار اسی ایوان میں واپس جائے گا جسے سال قبل گالیوں سے نوازا تھا تو یہ حساب بھی برابر ہو جائے گا :)
  18. arifkarim

    اجتماعی انٹرویو تھوڑا سا فلمی ہوجائیں

    بالکل۔ اور اسکا خمذیادہ بھی بھگت چکا ہے جب کئی ماہ اوئے طوئے کرنے کے بالآخر اسی ایوان میں داخل ہوا جہاں سے بھاگا تھاتو خواجہ آصف نے اگلی پچھلی ساری اوئے طوئے کی کسر پوری کر لی :)
  19. arifkarim

    اجتماعی انٹرویو تھوڑا سا فلمی ہوجائیں

    عمران خان ایک سیاسی لیڈر ہے ، کوئی مذہبی لیڈر نہیں جو لوگوں کو اخلاقیات کا درس دیتا پھرے۔ دھرنے کے دوران جہاں دیگر مخالفین کیخلاف اوئے طوئے ہوتی رہی ہے وہاں اسنے کارکنان کو پر امن رہنے کی اپیل بھی کی تھی۔
Top