نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    ویسے اس غیر محرم کو حاصل کرنے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ اپنا کروڑں کا مکان بیچ کر ڈیڑھ کروڑ کا یہ خرید لیا جائے اور پھر ایک عام سے مکان میں اسکے سمیت شفٹ ہو جائیں :) بیوی نہ سہی اس ٹی وی پر ہی گزارہ کر لیجئے گا :)
  2. arifkarim

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    اسی گرمی اور لوڈشیڈنگ ہی کی وجہ سے تو تنگ آکرہم پاکستان سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے بھاگے تھے اور آپ ہیں کہ ہمیں واپس اسی موسم میں واپس آنے کی تڑیاں دے رہے ہیں :)
  3. arifkarim

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    کوئی پتا وی نئیں بیچ والا نہ نکل آوے۔۔۔ :)
  4. arifkarim

    تعارف دو دہائی بعد

    قیصرانی کچھ ناگہانی وجوہات کی بناء پر محفل پر نہیں آتے اب۔ البتہ فیس بک پر ملاقات ہو سکتی ہے۔ :)
  5. arifkarim

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    ویسے آپ تجربے کرتے رہیں۔ ہم چند دن قبل ہی یہاں کی ایک مقامی سوپر مارکیٹ میں 2015 کےجدید ٹی وی دیکھ کر آئے ہیں۔ اور مندرجہ بالا چارٹ کو بالکل درست پایا ہے۔ جوں جوں 4K ٹی وی کے قریب آتے جاتے ہیں تو ڈیٹیلز واضح ہو جاتی ہیں۔ البتہ تھوڑا سا دور ہٹنے پر عام HD جیسا لگتا ہے :)
  6. arifkarim

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    اسکا مطلب آپکا مکان نئے فیز میں ہے؟ :)
  7. arifkarim

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    ویسے ایک ہلکا پھلکا سا تجربہ آپ اپنے موبائل یا لیپ ٹاپ کی اسکرین کے بالکل قریب اور تھوڑا دور جا کر بھی کر سکتے ہیں۔ آزمائش شرط ہے :)
  8. arifkarim

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    بھگتا تو ہم نے بھی نہیں کہ ہم سارا وقت یو پی سی کے سائے تلے موجود ہے۔ کیا بحریہ ٹاؤن کے نئے فیسز میں لائٹ بالکل نہیں جاتی؟ :)
  9. arifkarim

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    اس "اہم" کام کیلئے ایک عدد کلکولیٹر بھی موجود ہے: http://www.rtings.com/tv/learn/size-to-distance-relationship
  10. arifkarim

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    بالکل جاتی ہے۔ میں وہاں کئی بار مختلف ریسٹارنٹس میں کھانے گیا تھا اور ہر دو گھنٹے بعد چند منٹوں کیلئے جاتی تھی پھر آجاتی تھی :)
  11. arifkarim

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    فاتح اس حساب سے تو آپکو 16K ٹی وی کی ریزولوشن "دیکھنے" کیلئے اسکے ساتھ ہی چمٹنا پڑے گا: جتنی زیادہ اسکرین ریزولوشن، اتنا ہی قریب بیٹھنا پڑتا ہے اسےصحیح دیکھنے کیلئے۔ نہیں تو دور کے ڈھول سہانے کے مصداق سب ایک جیسا دکھتا ہے :)
  12. arifkarim

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    جی بالکل۔ عام عوام کو تو شاید 4k سے زائد کی کبھی ضرورت بھی نہ پڑے۔ اس بارہ میں نیٹ پر لاتعداد مضامین موجود ہیں۔ کسی ٹیکنالوجی کا موجود ہونا اورا سکا لمبے عرصہ کیلئے عملی،اقتصادی اور ٹیکنیکی طور پر قابل استعمال ہونا بالکل الگ بات ہے۔ دوسرا اہم مسئلہ ہماری آنکھوں کی بائیلوجیکل کمزوری بھی ہے کہ ہم...
  13. arifkarim

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    اشتہار کیا ہے، اردو طبقے کو انگریزی فلم دکھانے کی بھونڈی سی سازش کی ہے ان سنیما والوں نے :)
  14. arifkarim

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    حضور والا! اسے چھڑی نہیں مولا بخش کہتے ہیں۔ اسکے ہوتے ہوئے کسی بھی ہیری پاٹر قسم کے جادو کی کیا ضرورت باقی رہ جاتی ہے :) لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے، اسلئے انکے خلاف مشرف کی لاٹھی استعمال ہوئی تھی جو مذہبی طبقے کو آج تک ہضم نہیں ہوئی :)
  15. arifkarim

    تعارف دو دہائی بعد

    کیا تباہ کن انٹرو ڈکشن مارا ہے جناب نے! اگر آپ فن لینڈ میں مقیم ہیں تو جناب قیصرانی سے ملنا نہ بھولئے گا :)
  16. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ہر لمبی داڑھی والا طالبان نہیں ہوتا :) ہر لمبے بالوں والا عورت نہیں ہوتی :)
  17. arifkarim

    پاکستان میں درجہ وار بہترین جامعات کی فہرست

    یعنی بجٹ کے علاوہ بھی اور محرکات ہیں؟ جیسے؟
  18. arifkarim

    تو شمع رسالت ہے عالم تیرا پروانہ

    تو شمع رسالت ہے عالم تیرا پروانہ قاری محمد طارق کی لاجواب آواز میں: یہ میری سب سے زیادہ پسندیدہ نعت ہے۔ لئیق احمد کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ کس نے لکھی ہے؟
  19. arifkarim

    عین عمل --- میری پہلی اینیمیٹڈ ویڈیو

    ارے امجد میانداد بھائی تو اسکام میں چھپے رستم نکلے! :)
  20. arifkarim

    میرا کمپوز کیا ہوا پہلا میوزک

    جی کچھ ایسا ہی سمجھیں۔ ہماری راولپنڈی میں ملاقات کے دوران بھی سب سے زیادہ چھیڑ چھاڑ موصوف کیساتھ ہی ہوئی :)
Top