جنات کے بارہ میں جو دین میں لکھا ہے وہ میں پڑھ چکا ہوں۔ اگر آپکے پاس مذکورہ سوالوں کا کوئی معقول جواب موجود ہے تو مستند حوالوں کیساتھ پیش کر یں یا پھر منفی ریٹنگ دیکر گزارہ کرلیں کہ آپ اسکے علاوہ اورکر بھی کیا سکتے ہیں :)
میرے تمام تر مطالعہ کا مقصد تحقیق، تسخیر اور نئے علوم کا حصول ہوتا ہے نہ کہ اندھے اعتقاد، یقین اور ایمان میں بہتری کا بہانہ۔ اس قسم کا "مطالعہ" آپ ہی کو مبارک ہو :)
جیسا کہ اوپر کہا کہ ٹھوس شواہد کیلئے اس اصطلاح کو گوگل کر لیں اور سرچ رزلٹس کا موازنہ کر لیں کہ کس ملک میں سب سے زیادہ ہٹس مل رہی ہیں نیز یہ بھی کہ کس پارٹی کیساتھ یہ اصطلاح کثیر الاستعمال ہے اور سب سے زیادہ پرانی ہے :)
شرعی نہیں ہیں پر انکے قوانین تو بہت حد تک شریعت پر مبنی ہیں۔ :)
پرانے وقتوں میں آبادی کم تھی، مہنگائی نہیں تھی، یوں زیادہ وسائل ہونے کے سبب معاشرتی مسائل بھی کم تھے۔ ٹی وی ڈراموں کا اس سے کیا لینا دینا؟ جب پاکستان میں ابھی ٹی وی نہیں آیا تھا تو کیا آپکے خیال میں اس سے پہلے تک یہاں حالات بہت...
حوالوں کیلئے اگر تھوڑی سی گوگلنگ کر لیتے تو بہتر تھا۔ سوائے پاکستان کے اور کہیں بھی یہ اصطلاح رائج العام نہیں ہے۔ بلکہ یوں کہیے کے سرے سے موجود ہی نہیں ہے۔ اور پاکستان میں بھی یہ اصطلاح سب سے پہلے بھائیوں نے استعمال کرنی شروع کی تھی، بوری والے :)
یہ تو پھر گھما پھرا کر نہ دیکھنے والی بات ہی ہوئی :)
ارے واہ! ایک فلم اتنی پسند آئی کہ اس کا سرے سے نام ہی بھول گئے اور اوپر سے ستم یہ کہ اسکو گما بھی دیا :)
پھر سر سر کرتے سرن کب جا رہے ہیں؟ ہماری امید تو یہی ہے کہ 100 سال بعد یہ لیب پاکستانی ریسرچر محمد سعد کے نام سے منسوب تھیوریٹیکل پارٹیکل سعد بوزون کو ڈھونڈنے کی انتھک کوشش میں لگی ہو اور پھر اسکا اثبوت کسی آیت یا حدیث سے پہلے ہی مل جائے :)
میں یہاں زیادہ تفصیل میں جائے بغیر صرف اتنا جاننا چاہتا ہوں کہ 24 گھنٹے شریعت شریعت کی گردان کرنے والے ہمارے دینی علماء حضرات کے نزدیک یہ شیطانی افعال، عملیات، منتر شنتر حلال اور جائز ہیں؟ :)
ہمیں قرآن پاک، احادیث نبوی اور دیگر اسلامی ذرائع سے ان شیطانی علوم، جادو ٹونا وغیرہ کے بارہ میں کیا...
آپکا تعلق تو کافی جناتی فیملی سے لگتا ہے۔ جبھی جب آپنے کچھ عرصہ کیلئے اس موضوع سے کنارہ کشی اختیار کی تو مجھے شبہ ہو گیا تھا کہیں آپ میرے پر جنات چھوڑنے نہ چلی گئی ہوں :)
ایک کمپیوٹر اسکرین پر ونڈوز 7 انسٹالڈ لگ رہی ہے۔ ریسرچرز کو چاہئے کہ جلد از جلد ونڈوز 10 پر منتقل ہو جائیں تا کہ نت نئے ذرات کی بجائے بگز نہ نظر آنا شروع ہو جائیں :)