نتائج تلاش

  1. arifkarim

    وفاقی بجٹ ۱۶-۲۰۱۵ء: ایک جائزہ!

    شزہ مغل لئیق احمد نایاب ادب دوست نور سعدیہ شیخ
  2. arifkarim

    وفاقی بجٹ ۱۶-۲۰۱۵ء: ایک جائزہ!

    اس نکتے کو ذہن میں رکھتے ہوئے کہ ایک مالی سال کا بجٹ حکومت کی اقتصادی، سماجی اور سب سے بڑھ کر سیاسی ترجیحات کا سب سے اہم عکاس ہونے کے ساتھ ہی ایک ایسی دستاویز کی حیثیت رکھتا ہے جو عموماً واضح طور پر نشاندہی کرتی ہے کہ حکومت ملک کو، اس کی معیشت کو اور معاشرے کو کس سمت میں لے کر جارہی ہے؛ انسٹی...
  3. arifkarim

    Impact of an increase in government expenditures۔۔۔ آپ کی قیمتی رائے، دلائل کے ساتھ

    پاکستان میں معاشیات پر تحقیق ایک آزاد ادارہ اسلام آباد میں کر رہا ہے۔ اگر آپ یونیورسٹی میں پڑھتی ہیں تو انکی تحقیق سے بہت فائدہ ہوگا۔ یہ اردو میں ہے: اس نکتے کو ذہن میں رکھتے ہوئے کہ ایک مالی سال کا بجٹ حکومت کی اقتصادی، سماجی اور سب سے بڑھ کر سیاسی ترجیحات کا سب سے اہم عکاس ہونے کے ساتھ ہی ایک...
  4. arifkarim

    10ایسے جھو ٹ ہیں جو ہر مرد ضرور بولتا ہے۔

    میرے نزدیک حقیقی مرد وہ ہے جو: جسمانی طور پر صحت مند ہو معاشی لحاظ سے مضبوط ہو ذہنی اعتبار سے تعلیم یافتہ ہو اپنی بیوی اور بچوں کا رکھوالا اور نگران ہو جس مرد میں مندرجہ بالا خوبیاں پائی جائیں وہ بلاشبہ مرد ہے۔ اسکے علاوہ اور بھی چیزیں ہیں جو مرد کی مردانگی کو چار چاند لگا دیتی ہیں۔ جیسے مرد...
  5. arifkarim

    10ایسے جھو ٹ ہیں جو ہر مرد ضرور بولتا ہے۔

    مردانگی کی تعریف بیان کریں۔ مختلف معاشروں میں مردانگی کی تعریف کلچرلی طور پر مختلف ہے۔ جیسے یہاں مغرب میں دیسی مردوں کے خصائل کو مردانگی تصور نہیں کیا جاتا :)
  6. arifkarim

    10ایسے جھو ٹ ہیں جو ہر مرد ضرور بولتا ہے۔

    مرد کی کسی عورت کو دیکھنے کیلئے بیوی کی غیر موجودگی ضرورت نہیں۔ اکثر مرد یہ کام اپنی بیویوں کے سامنے کرتے پائے جاتے ہیں۔ :) اسمیں کیا شک ہے کہ مرد کے دماغ پر ناکام محبتیں 24 گھنٹے سوار رہتی ہیں۔ البتہ یہ بات بھی حتمی ہے کہ مرد ساری عمر اپنی بیگم کے بارہ میں سب سے زیادہ سوچتا ہے۔ جبھی تو چوہا...
  7. arifkarim

    10ایسے جھو ٹ ہیں جو ہر مرد ضرور بولتا ہے۔

    مرد کا سب سے پہلا اور آخری جھوٹ یہی ہے کہ وہ اپنے آپکو "مرد" تصور کرتا ہے حالانکہ ہوتا نہیں ہے :)
  8. arifkarim

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    آپ تو شکل و صورت سے ہی پاکستانی ٹام کروز لگتے ہیں :)
  9. arifkarim

    Impact of an increase in government expenditures۔۔۔ آپ کی قیمتی رائے، دلائل کے ساتھ

    یہاں مغربی ممالک میں تو ملکی بجٹ ٹیکس کی وصولی ہی سے بنتا ہے۔ پاکستان میں اگر کسی اور چیز سے بنتا ہو تو اسبارہ میں مجھے کوئی علم نہیں :) بلکہ یہ کہنا چاہئے کہ اصل شق ٹیکس ہی ہے۔ اب ٹیکسس کس نوعیت یا اقسام کے ہیں، وہ الگ بحث ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستانی حکومت یہاں مغرب کی طرح ترقیاتی ٹیکس...
  10. arifkarim

    "وہم" باہمی تعلقات میں سب سے بڑا مسئلہ

    اسکا تو پتا نہیں البتہ اپنی کمائی ہوئی زیادہ تر دولت فلاحی کاموں کیلئے عطیہ کر دینے والا معاملہ یقیناً کسی حاتم طائی نامی جن کی کاروائی لگتی ہے :) میرے خیال میں دنیا کے امیر سے امیر ترین انسان کے پاس لامتناہی قوت خرید ہونے کے باوجود موت سے بچ نکلنے کا کوئی حل فی الحال موجود نہیں۔ یوں نہ چاہتے...
  11. arifkarim

    "وہم" باہمی تعلقات میں سب سے بڑا مسئلہ

    ویسے دنیا کتنی بھولی بھالی ہے کہ ان جاہل عاملوں کے پاس اپنی مادی خواہشات پوری کروانے پہنچ جاتے ہیں۔ بندہ ان سے پوچھے اگر عامل کے منتروں میں کوئی دم ہوتا تو اسے اس کام کیلئے "دکان" سجانے کی کیا ضرورت تھی؟ محض چند جادوئی بول موصوف کو دنیا کا امیر ترین اور طاقت ور انسان نہ بنا دیتے :)
  12. arifkarim

    Impact of an increase in government expenditures۔۔۔ آپ کی قیمتی رائے، دلائل کے ساتھ

    شزہ مغل آپکی ملکی معاشیات میں دلچسپی قابل دید ہے۔ اگر ملک کی معیشت مضبوط ہو گی تو عوام خوشحال اور غربت کا خاتمہ ہوگا۔ قومی اداروں کا بجٹ بڑھے گا اور یوں یہ عوام کی زیادہ بہتر انداز میں خدمت کر سکیں گے۔ البتہ یہ تب ہی ممکن ہوگا اگر پاکستانی عوام کی اکثریت خود ٹیکس چور نہ ہو۔ جب کُل آبادی کا صرف 1...
  13. arifkarim

    "وہم" باہمی تعلقات میں سب سے بڑا مسئلہ

    200 ملین ڈالر کچھ کم نہیں مانگ لئے؟ اگر جنات نے ہی لاکر دینے ہیں تو کم از کم ایک بلین ڈالر تو ہونے چاہئے تھے :)
  14. arifkarim

    Impact of an increase in government expenditures۔۔۔ آپ کی قیمتی رائے، دلائل کے ساتھ

    پاکستان میں پچھلے سال صرف 1 فیصد عوام نے ٹیکس ادا کیا، ایف بی آر کی رپورٹ:
  15. arifkarim

    Impact of an increase in government expenditures۔۔۔ آپ کی قیمتی رائے، دلائل کے ساتھ

    How much tax is collected in Pakistan as percent of GDP? To my knowledge, its not even 1 % : http://www.zemtv.com/2015/08/04/dunya-kamran-khan-kay-sath-1-percent-tax-collected-from-18-crore-population-4th-august-2015/
  16. arifkarim

    اس دلچسپ پزل کو حل کیجئے۔

    بچوں والا سوال ہے۔ غالباً 5 ویں یا چھٹی جماعت میں الجبرا سیکھتے وقت کیا تھا۔ جواب ہے:
  17. arifkarim

    پیمرا کا ٹی وی چینلز کے لئے تازہ ہدایت نامہ

    بڑی دیر کردی مہربان نے آتے آتے۔ اب جبکہ پیشتر پاکستانی بچے اور نوجوان اپنی تفریح کیلئے مغربی میڈیا، فیس بک اور دیگر سماجی روابط کی ویب سائٹس سے منسلک ہو گئے ہیں تو ایسے میں لوکل ٹی وی چینلز کو بچوں کے پروگرامز دکھانے کیلئے مجبور کرنا بہت عجیب سا لگتا ہے۔ مجھے آج بھی اچھی طرح یاد ہے کہ 90 کی...
  18. arifkarim

    کوک اسٹوڈیو سیزن 8 : سوہنی دھرتی

    اب یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ سب سے اچھی آواز کسکی ہے :)
  19. arifkarim

    میرا کمپوز کیا ہوا پہلا میوزک

    عائشہ عزیز اس سائٹ کے مطاب کنیادان ہندو شادی میں ایک رسم کو کہتے ہیں: http://weddings.iloveindia.com/indian-weddings/kanyadaan.html
Top