نتائج تلاش

  1. arifkarim

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    گھر کی مرغی دال برابر۔۔۔ ;)
  2. arifkarim

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    اجازت ہی اجازت ہے۔ بہرحال ہمارے علم میں اضافہ کرنے کا بہت بہت شکریہ! :)
  3. arifkarim

    کون اب پیار سے پوچھے گا، میاں کیسے ہو!

    اللہ تعالیٰ تلمیذ صاحب کے درجات بلند فرمائے۔
  4. arifkarim

    ان پیج میں فیض نسعلیق کی کشش پر برجستہ نظم

    http://www.coreldraw.com/rw/product/graphic-design-software/ امیج ایڈیٹنگ نہیں، مکمل گرافک ڈیزائن پیکیج ہے جناب عالی! :)
  5. arifkarim

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    البتہ اس کانسیپٹ کے آگے تو کچھ بھی نہیں:
  6. arifkarim

    سبھی قارئین سے درخواست

    بہت افسوس ہوا یہ سُن کر۔ بہت معذرت کیساتھ مجھے اس کے بارہ میں کچھ معلوم نہیں :(
  7. arifkarim

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    درحقیقت جنات ہی ایک ایسی مخلوق ہیں جنکے گرد دین کا سارا دار و مدار گھومتا ہے۔ مثال کے طور پر جب آپ جنات کے وجود کو جھٹلائیں گی تو پھر ان سے زیادہ طاقت ور مخلوقات جیسے شیاطین وغیرہ کو بھی جھٹلانا پڑے گا اور یوں پھر چل سو چل فرشتے اور بالآخر خدا کا وجود۔ اسلئے تو ہم کہتے ہیں کہ نیم حکیم خطرہ جان،...
  8. arifkarim

    اشعار کی فارمیٹنگ، پریشانی

    میرے پاس اسوقت ونڈوز 10 میں آفس 2013 انسٹالڈ نہیں ہے اسلئے معذرت خواہ ہوں کہ اسکرین شاٹ پیش نہیں کر سکتا :(
  9. arifkarim

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    ہمم۔ مطلب اسکا ماموں اسے ہیپنوٹائز کر کے یہ سب کرواتا تھا۔ جبھی تو اسکو کچھ یاد نہیں رہتا تھا کہ اسنے اس دوران میں کیا کہا؟ کیا میں ٹھیک سمجھا ہوں؟ :)
  10. arifkarim

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    وکی پیڈیا پر بغیر بیرونی ریفرنسز کے کچھ بھی ایڈیٹ کرنے پر سختی سے پابندی عائدہے۔ البتہ بین ہونے کیلئے آپ پھر بھی کوشش کر سکتی ہیں :) کیونکہ بہت سے جناتی مسائل نفسیاتی مسائل حل کرنے سے اپنے آپ ختم ہو جاتے ہیں :)
  11. arifkarim

    اشعار کی فارمیٹنگ، پریشانی

    ورڈ میں ٹیبل بنائیں دو خانوں والے۔ ان کی فارمیٹنگ فورس جسٹیفائی کر دیں۔ اب ان خانوں میں اشعار لکھتے جائیں :)
Top