سٹریٹ چائلڈ فٹبال کپ: پاکستان سیمی فائنل میں
جمعہ , 31 جولائی , 2015
اوسلو (ویب ڈیسک) ناروے میں جاری سٹریٹ چائلڈ فٹبال کپ میں پاکستانی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے اور ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔سیمی فائنل تک رسائی کیلئے پاکستانی سٹریٹ چلڈرن ٹیم کا سامنا لورنسکوگ کلب سے تھا جنہیں پاکستانی بچوں...