نتائج تلاش

  1. arifkarim

    میرا کمپوز کیا ہوا پہلا میوزک

    کنیادان غالباً ہندی کا لفظ ہے؟ الف عین ہندی اور اردو میں گرامر کا نہیں الفاظ کا واضح فرق موجود ہے۔ مجھے پاکستان جا کر بہت حیرت ہوئی جب چھوٹے چھوٹے بچے تو کیا ماشاءاللہ ہمارے بڑے بھی بہت شوق سے ہندی الفاظ کو اردو سمجھ کر بول رہے تھے :)
  2. arifkarim

    گولڈن ڈکشنری بمع دو انگریزی اردو لغات

    کہاں پبلک کیا ہے؟ اسکا کوئی ربط؟ :)
  3. arifkarim

    تو شمع رسالت ہے عالم تیرا پروانہ

    جی اسی لئے موازنے کے طور پر اوپر پوسٹ میں ایک قادیانی شاعر کا لکھا ہوا نعتیہ کلام پیش کیا تھا جو انکی ذاتی خواہشات کی بجائے آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حقیقی صفات اور فضائل بیان کر رہا تھا۔ لیکن اسکے باوجود کچھ مسلک پرست احباب سے رہا نہ گیا اور دل کھول کر اسکی مخالفت کی۔ الغرض نعت کا مواد نہیں...
  4. arifkarim

    گرافکس تبصرہ: گمپ ۔ ایک مختصر تعارف

    واٹر مارک، اسٹیمپ اور دیگر لوازمات اسی لئے کئے جاتے ہیں کہ ان تصاویر کے کاپی رائٹس برقرار رہیں۔ اگر انہیں حذف کرنے سے یہ کاپی رائٹ سے آزاد ہو جاتے تو پھر انہیں ڈالنے کی ضرورت ہی کیا تھی۔ زیک
  5. arifkarim

    "وہم" باہمی تعلقات میں سب سے بڑا مسئلہ

    ویسے ہمارے ہاں ایکسورسسٹ اور ایکسٹورشنسٹ میں زیادہ فرق بھی نہیں۔ ایکسورسسٹ گھما پھسلا کر لوٹ لیتا ہے تو ایکسٹورشنسٹ ڈنکے کی چوٹ پر :)
  6. arifkarim

    گرافکس تبصرہ: گمپ ۔ ایک مختصر تعارف

    عموماً کاپی رائٹ تصاویر و وال پیپرز کے اندر ہی اسکی نشاندہی کی گئی ہوتی ہے۔
  7. arifkarim

    ڈیزائن شاعری کے لیے کسی اچھے سافٹ ویئر کی لنک

    لنک دینا جرم نہیں ہے لیکن اگر پائریٹڈ سافٹوئیر کا لنک ہے تو منع ہے :)
  8. arifkarim

    میرا کمپوز کیا ہوا پہلا میوزک

    ابن سعید بھائی سے پوچھ لیں۔ انہیں ہندی آتی ہے :)
  9. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    عمران خان سے متعلق ڈاکومنٹری جو چینل 9 آسٹریلیا نے بنائی:
  10. arifkarim

    تو شمع رسالت ہے عالم تیرا پروانہ

    بالکل! یہی تو ہمارا المیہ ہے کہ ایک طرف ہم خدا تعالیٰ کو روز محشر کا جج تصور کرتے ہیں اور دوسری طرف فتٰوی فیکٹریاں بھی قائم کئے ہوئے ہیں جو محض عقائد میں اختلاف کی بناء پر آپکو دائرہ اسلام تک سے خارج کرنے میں مہارت رکھتی ہیں۔ ہم بحیثیت قوم دعوے تو بڑے کرتے ہیں کہ خدا الحق ہے اور بہترین فیصلے...
  11. arifkarim

    تحقیقی رپورٹ : ’جب ہم پڑھتے ہیں تو ہرچیز بدل جاتی ہے‘

    راہ فرار کا تو میں خود شاہد ہوں :)
  12. arifkarim

    خطاطی سیکھیں از خورشید عالم گوہر قلم

    خطاطی سیکھنا جتنا مشکل ہے، نستعلیق میں فانٹ بنانا اس سے دوگنا پیچیدہ عمل ہے :)
  13. arifkarim

    گرافکس تبصرہ: گمپ ۔ ایک مختصر تعارف

    تجمل حسین پاکستانی پبلشنگ انڈسٹری میں فانٹ سائز 15 سے 16 مستعمل ہے نوری نستعلیق کیلئے۔ باقی سرورق کیلئے نیٹ سے کاپی رائٹ سے آزاد وال پیپر اتار لیں جو اس موضوع سے متعلقہ ہو۔
  14. arifkarim

    اردو محفل کی زین فورو 1.4.0 نسخے پر اپگریڈ

    آپنے ایک دفعہ نسخ اسٹینڈرڈ تھیم سے متعلق کچھ فرمایا تھا۔ کیا اس پر کام ہو رہا ہے یا ہو چکا ہے؟
  15. arifkarim

    ڈیزائن شاعری کے لیے کسی اچھے سافٹ ویئر کی لنک

    جناب اس میں سے ٹورنٹ کا لنک حذف کر دیں۔ اسکی یہاں اجازت نہیں ہے :)
  16. arifkarim

    زین فورو تھیم سے متعلق معلومات چاھئیں

    ابن سعید میری ناقص رائے میں تو انکے ساتھ اردو محفل کا آفیشل تھیم شیئر کر دیں۔ اس سے کم از کم انکے نستعلیقی مسائل تو حل ہو ہی جائیں گے۔
  17. arifkarim

    لنکس کے لیے کی بوڑڈ لے آئوٹ چاہیے۔

    کیا لینکس کیلئے انپیج فونیٹیک کیبورڈ پہلے سے موجود نہیں؟
  18. arifkarim

    گولڈن ڈکشنری بمع دو انگریزی اردو لغات

    یہ منسٹری تو وفاق کے نیچے ہے۔ مطلب انہیں تھوڑا سا مکھن لگانا پڑے گا۔ شاید تب ہی ہمارا کام بن سکے۔ ویسے میری سمجھ سے باہر ہے کہ اس قومی سرمایہ کے جملہ حقوق محفوظ کر کے اسے سرد خانے میں پھینکنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟ دوست
  19. arifkarim

    اردو محفل کی زین فورو 1.4.0 نسخے پر اپگریڈ

    ScienceKiDunya آپکے نئے فارم پر شمولیت اختیار کر لی ہے پر confirmation email ابھی تک نہیں ملی۔ اسے چیک کر لیں۔
Top