کیا آپ کے نزدیک مضحکہ خیزی کی کوئی حد ہے؟ مغربی مائکل ہارٹ نے جب اپنی شہرہ آفاق کتاب "تاریخ انسانی کی 100 بااثر شخصیت" میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اول نمبر کا درجہ دیا تو تمام مسلمانوں نے اس غیر مُسلم کو سر پر اٹھا لیا کہ دیکھو اسنے مسلمان نہ ہونے کے باوجود ہمارے نبی کو کیا کمال کا درجہ...