ظاہر ہے ناکافی ہے۔ کفار مکہ بھی تو اپنےبتوں کی پوجا صرف اس بنیاد پر چھوڑنے سے عاری تھے کہ یہ انکے ماں باپ کا دین تھا۔ آج وہی حرکتیں دنیا بھر کے مسلمان کر رہے ہیں۔ اسلامی تعلیمات سے متعلق نہ کوئی سوال پوچھتے ہیں نہ تحقیق کرتے ہیں۔ جو پچھلے 1400 سال سے انکے اباؤاجداد کر رہے ہیں بس اسی پر آنکھیں...