نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    ضیا ءکے پاس ایسی کونسی جادو کی چھڑی تھی جو اسکے جاتے ہی پاکستانی فلم انڈسٹری ٹھپ سے بند ہو گئی؟ :) آئے ہائے! آپکو تو سستی اور کاہلی نے مروا دیا! :) تو پھر اس بلو رانی کے انتظار میں اگلے چار پانچ ماہ آرام فرمائیں :) ہم خود Avengers 2 کے انتظار میں پچھلے تین ماہ سے بے تاب ہیں :) کیا آپ بھی ضیاء...
  2. arifkarim

    پاکستان میں درجہ وار بہترین جامعات کی فہرست

    کراچی پاکستان کا آبادی کیلحاظ سے سب سے بڑا شہر ہے۔ یوں لاہور اور خاص کر اسلام آباد کے مقابلہ میں وہاں زیادہ بہتر تعلیمی اور تحقیقی مراکز ہو نے چاہئے تھے۔ لگتا ہے تعلیم کا زیادہ تر بجٹ وفاق اور پنجاب ہی کو الاٹ ہو رہا ہے جبکہ باقی کا پاکستان اپنی جناتی دنیا میں مگن ہے :)
  3. arifkarim

    پاکستان کو ’سرن‘ کی ایسوسی ایٹ رکنیت مل گئی!

    ارے جناب یہ آپنے کیا پوسٹ کر دیا؟ پاکستان میں تو ابھی تک عوام کی اکثریت ڈاکٹر عبدالقدیرخان کے نام سے منسوب کئے جانے والی شاہراہوں کی منتظر ہے :) فاتح رانا
  4. arifkarim

    نیلے چاند کی پر کشش تصاویر!

    مندرجہ بالا تصاویر بھی حضرت گوگل علیہ السلام کی امیجز والی تعلیمات سے اتاری گئی ہیں۔ آپنے بہت اچھا کیا کہ اتنی جلدی ان میں پائے جانے والے سائنسی نقائص کی نشاندہی کر دی۔ نہیں تو ہمیں ہزاروں سال تک اسکا انتظار کرنا پڑتا اور تب تک ان تعلیمات سے تائب ہونا ہم سب کیلئے خاصا مشکل امرثابت ہوتا، مُلا...
  5. arifkarim

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    پیٹ کے منتروں سے کیا مراد ہے؟ ذرا اس پر بھی روشنی ڈالیں اگر آپ کے ہیں اسوقت بتی نہ گئی ہو تو :)
  6. arifkarim

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    جو چیز روز روشن کی طرح عیاں ہے اسپر سوال تو ویسے بھی نہیں بنتا۔ سوال ہمیشہ اس چیز پر اٹھایا جاتا ہے جو مخفی ہو یا جسے سمجھنےکیلئے مزید علوم کی ضرورت ہو۔ اگر ہم جنات کے وجود، انکی ساخت اور حقیقت پر آج 1400 سال بعد بھی سوالات اٹھا رہے ہیں تو اس دوران میں کہیں تو کچھ غلط ہوا ہے :)
  7. arifkarim

    "وہم" باہمی تعلقات میں سب سے بڑا مسئلہ

    تو پھر اسمیں ٹی وی کا کیا قصور ہوا؟ قصور تو بہرحال کچے ذہن کا ہے جس نے ٹی وی پر دکھائے گئے مواد کو حقیقت سمجھ لیا :)
  8. arifkarim

    نیلے چاند کی پر کشش تصاویر!

    لیکن اوپر تصاویر میں دھوکہ تو فوٹوگرافر نے دیا ہے :)
  9. arifkarim

    نیلے چاند کی پر کشش تصاویر!

    ٹیگ نامہ: فاتح زیک نایاب تجمل حسین اوشو وجی عثمان شزہ مغل
  10. arifkarim

    نیلے چاند کی پر کشش تصاویر!

    امسال 31 جولائی کو دنیا کے مختلف علاقوں میں نیلا چاند نظر آیا۔ اس خوبصورت نظارے کی چند تصاویر ملاحظہ ہوں:
  11. arifkarim

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    ضیاء کے دور کے دوران بہت کچھ بند ہوا جس میں ہمار ے قدیم سنیما گھر بھی شامل ہیں۔
  12. arifkarim

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    کیا باقیوں کو بھی سیکھنے کو کچھ ملا یا آپ ہی انسے سیکھتے رہے؟ :)
  13. arifkarim

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    جناب عالی! فاتح کو ہوم سنیما چاہئے Bigg Boss نہیں :)
  14. arifkarim

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    ملک ریاض کو بلیک میل کر دیا ہے۔ وہ اگلی عید تک چیک بھجوا دیگا :rollingonthefloor:
  15. arifkarim

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    یہاں سے گائیڈینس لے لیں: http://www.thx.com/consumer/home-entertainment/home-theater/thx-home-audio-buyer-guide/
  16. arifkarim

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    آپکا رویہ خاصا اینٹی سوشل سا لگتا ہے۔ عام انسانوں سے دور بھاگنا اچھی بات تو نہیں۔ ہاں بیگم سے دور بھاگنا اور بات ہے :silent3:
  17. arifkarim

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    اگر ساؤنڈ سسٹم سراؤنڈ 3 ڈی THX ہے تو پھر بہت حد تک سنیما گھر والا اسٹینڈر میسر آجاتا ہے۔ :)
  18. arifkarim

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    اگر آپکو سنیما گھر تک کار میں جانا "مشقت" لگ رہا ہے تو پھر آفس جانا پتا نہیں کیا لگتا ہوگا :)
  19. arifkarim

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    جو مزح آپکے بحریہ ٹاؤن کے سنیما گھر کا ہے وہ گھر میں 3ڈی ڈاؤنلوڈ کا کہاں؟ :)
Top