کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ایسے پیئرز کی تعداد کتنی ہے؟ میرے تو خیال میں یہ زیادہ نہیں ہونے چاہیئے۔ انہیں ہم الگ سے رول بنا کر یا سنگل ایڈجسمنٹ کے ذریعہ پراسیس کر سکتے ہیں:
کوڈ:
DEF_LOOKUP "kr_1" PROCESS_BASE PROCESS_MARKS ALL DIRECTION RTL
IN_CONTEXT
END_CONTEXT
AS_POSITION
ADJUST_PAIR
FIRST...