نعیم سعید بھائی اگر کنفرم کر دیتے ہیں کہ انکی فراہم کر دہ لسٹ جامع اور مکمل ہے تومیرے خیال میں اسی کو بنیاد بنا لیتے ہیں۔
اس لسٹ میں جو الفاظ ہیں انہیں پراسیس کرنے سے قبل انکا جمیل نوری نستعلیق میں موجود تمام ترسیموں کیساتھ موازنہ کرنا ہوگا اور جن الفاظ میں یہ ترسیمے موجود نہ ہوں انہیں پراسیس...