ابن سعید
میں یہاں یہ جاننا چاہوں گا کہ جب ہمارے پاس تمام پیئرز کی کرننگ ویلیوز موجود ہوں تو کیا ہم انکو Single Adjustment کی بنیاد پر پارس کروا سکتے ہیں؟ اسطرح کے پروگرام مطلوبہ پیئر کی ایکزیکٹ کرننگ ویلیو اٹھائے او ر اسے قریب ترین 100ویں پکسل کے حساب سے سیٹ کر دے۔ اب اگر اسے پیئرکی کرننگ ویلیو...