سید ذیشان بھائی ہمارے دوستوں میں سے ہیں۔ اوپر میں نے جو لکھا تھا وہ ہرگز طنزیہ نہیں تھا کیونکہ اس سے قبل میری ذیشان بھائی سے واپسی سے متعلق بات چیت ہو چکی تھی اور میں انہیں دوسرے دھاگوں، یہاں تک کے اسٹیٹس اپڈیٹ میں بھی واپسی پر پرمسرت خوش آمدید کہہ چکا تھا۔ :)