تو کیا آثار قدیمہ جھوٹ بول رہے ہیں کہ پہلا انسان ارتقاء کے ذریعہ وجود میں آیا اور پھر اسنے افریقہ سے پوری دنیامیں ہجرت کی؟ قرآن کی بات بھی اپنی جگہ درست ہے کہ ہم حضرت آدم علیہ السلام کو پہلا نبی مانتے ہیں۔
کیونکہ یہ بات ہی غلط ہے تو میں اسکا انکاری کیوں نہ بنوں؟ ایک طرف اسلامی اقدار یہ کہتے ہیں...