نتائج تلاش

  1. arifkarim

    تبصرہ: نا ممکن کی طبیعیات "Physics of the Impossible" از میچو کاکو

    خودساختہ بین کے بعد محفل پر واپسی مبارک ہو! آپکی کمی بالکل بھی محسوس نہیں ہوئی! :battingeyelashes:
  2. arifkarim

    Hamzad (همزاد)

    فری میزنری کے بارہ میں غلط معلومات فراہم کرنے پر ایسا کیا گیا۔ اگر فریمیزنز جادو گر تھے تو کراچی جیسے شہر میں 1973 تک یہ کیسے قائم و دائم رہے؟ انکے ممبران کی لسٹ میں ہر دین و مذہب سے تعلق رکھنے والے لوگ موجود تھے۔ اس قسم کی احادیث پر بھی کہنے کو بہت کچھ ہے لیکن پھر چونکہ یہ ایک ایمانی بحث بن...
  3. arifkarim

    ہری پور کی عقلمند عوام!

    کیا نون لیگ کے غنڈوں کی عدالت عظمیٰ پر حملے کی ویڈیو کافی رہے گی؟ یااس کے لئے بھی وکی پیڈیا کا لنک دوں؟ یہ حملہ کیوں کیا گیا، کس نے کروایا، اسکے پیچھے کیا محرکات تھے، اس پر آج تک کوئی کمیشن بیٹھا اور جنہوں نے کروایا تھا، انکو سزائیں دلوائیں گی؟ اپنے دور حکومت میں عدلیہ کو اس قدرعزت سے نوازنے...
  4. arifkarim

    تاج نستعلیق میں نعت پاک

    شاکرالقادری نے تو شاید یہ دیکھا ہی نہیں :)
  5. arifkarim

    ضرورت برائے ہوسٹز

    یا ٹینگنگ پریکٹس کیلئے۔
  6. arifkarim

    یہ دھاگہ پڑھ لیں: http://www.urduweb.org/mehfil/threads/74405/

    یہ دھاگہ پڑھ لیں: http://www.urduweb.org/mehfil/threads/74405/
  7. arifkarim

    Hamzad (همزاد)

    شاید اس بات پر: یہ فری میزنز جادوگروں کا ٹولہ کب سے ہوگیا؟ ہمارے اپنے شہر میں فری میزنری ایک تنظیم کے طور پر موجود ہے اور ہر بالغ جو 24 سال کی عمرسے زائد ہو وہ اسمیں رُکنیت اختیار کر سکتا ہے۔ یہ کوئی خفیہ تنظیم نہیں، ہاں انکی بعض رسومات متنازعہ ضرور ہیں۔ کسی زمانہ میں ہمارے کراچی میں بھی...
  8. arifkarim

    اردو کی وِن ٹیج سی ڈی!

    جی اسی لئے میں نے دیگر اردو فارمز کو خیر باد کہہ کر محفل جائن کر لی تھی کہ یہاں بہرحال عملی طور پر بہت کچھ کرنے کو ہے۔
  9. arifkarim

    ونڈوز 10 کی ”بکواس“ بند کریں!

    Telemetry کے تینوں آپشنز کو ڈس ایبل کرنا کافی ہوگا۔ باقی اتنے ضروری نہیں ہیں۔ کی تھی اور پھر جلد ہی Telemetry کو ڈس ایبل کر دیا جو آپکے کمپیوٹر کی تمام تر معلومات مائکروسافٹ کیساتھ خفیہ طور پر شیئر کرتا ہے۔ درست ہے۔ ویسے بہتر یہی ہوگا کہ آپ ونڈوز 10 خود ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کریں۔ کیونکہ اگر...
  10. arifkarim

    ہری پور کی عقلمند عوام!

    لاہوریوں کو تو بس مٹھائی اور نہاری کھانے کا بہانہ چاہئے ہوتا ہے۔ :) نواز کی غیرمقبولیت کے پیچھے صرف کارگل سانحہ نہیں بلکہ آئین پاکستان میں کی جانے والی 13 ویں اور 14 ویں ترامیم بھی شامل تھیں جنکی بدولت موصوف اپنے مرحوم آقا حضرت ضیاء الحق کے نقش قدم پر چلتے ہوئے امیرالمؤمنین بننا چاہ رہے تھے...
  11. arifkarim

    اردو کی وِن ٹیج سی ڈی!

    اردو کیبورڈ کیا ہیک ہو گیا ہے؟
  12. arifkarim

    ونڈوز 10 کی ”بکواس“ بند کریں!

    جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ مائکروسافٹ ونڈوز کا آخری ورژن مفت جاری ہو چکا ہے۔ ایسے میں یہ کیسے ممکن تھا کہ مائکروسافٹ والے اس مفت خوری کے بدلے آپکو زبردستی کی اشتہار بازی میں شامل کر کے تنگ نہ کرتے۔ بہرحال، ونڈوز 10 ریلیز کے 20 دن بعد جرمن ڈویلپرز نے بالآخر ایک ایسا ٹول بنا ہی لیا جو مائکروسافٹ...
  13. arifkarim

    Hamzad (همزاد)

    تمام صلاحیت مند غرباء کیلئےایک پرمسرت خبر! اگر آپ کے پاس جنات، مؤکلات، ہمزاد یا کسی بھی اور مافوق الفطرت مخلوق کو بلانے کا تجربہ ہے تو فوراً سے پہلے درج ذیل چیلنجز میں حصہ لیکر کروڑوں روپے کے انعامات وصول کر لیں: https://en.wikipedia.org/wiki/List_of_prizes_for_evidence_of_the_paranormal
  14. arifkarim

    Hamzad (همزاد)

    کیا کسی جہادی تنظیم میں بھرتی ہو کر شریعت پر عمل کرنے اور اسکا پرچار کرنے سے ’’روحانیت‘‘ حاصل ہوتی ہے؟
  15. arifkarim

    اردو کی وِن ٹیج سی ڈی!

    اور میں یہاں عمرے کے دو ٹکٹ کا انتظار کر رہا تھا :)
  16. arifkarim

    مذہبی جنونیوں کے تمام تر اعتراضات کا منطقی اور عقلی دلائل کیساتھ جواب دینے پر آپ کا شکر گزار...

    مذہبی جنونیوں کے تمام تر اعتراضات کا منطقی اور عقلی دلائل کیساتھ جواب دینے پر آپ کا شکر گزار ہوں۔ Keep It Up!
  17. arifkarim

    تھری جی ایوو پر سم سے نیٹ کیسے چلایاجائے۔۔۔۔! پلیز ہیلپ

    مجھے حیرانگی ہوئی یہ جان کر۔ جب میں پاکستان میں تھا تو بڑے شہروں کم از کم اسلام آباد میں 4G کی سہولت تھی۔ اور زیادہ مہنگی بھی نہیں تھی۔
  18. arifkarim

    ضرورت برائے ہوسٹز

    ٹیگنگ پریکٹس :)
  19. arifkarim

    ہری پور کی عقلمند عوام!

    اسمیں قہقہے والی کیا بات ہے؟ انہوں نے کوئی لطیفہ تو نہیں سنایا :silent3: Write-in تو میرے خیال میں صرف امریکی الیکشن سسٹم میں ہوتا ہے۔ ہمارے یہاں ناروے میں صرف قومی انتخابات کے دوران اپنے نا پسندیدہ امیدوار کو ہٹانے اور اسکی جگہ کسی اور محبوب لیڈر کو ووٹ کرنے کا حق دیا جاتا ہے۔ ہو سکتا ہے دیگر...
  20. arifkarim

    اردو کی وِن ٹیج سی ڈی!

    کافی؟ میرے تو خیال میں تقریباً تمام تر ترقیات اردو کا سورس یہی محفل ہے :) :) :) باقی فارمز پر تو بس لوگ شغل میلا ہی کر رہے ہیں اردو کے نام پر :)
Top